aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".pnj"
اس طرح پوج رہی ہے دنیاکوئی مجھ سے بھی بڑا ہو جیسے
مان اے ظفرؔ تو پنج تن و چار یار کوہیں صدر دین کی یہی محفل کے چار پانچ
کون سا پھول سجے گا ترے جوڑے میں بھلااس شش و پنج میں گلزار اٹھا لائیں گے
بسر ہو میکدے میں پنج شنبہ بیٹھ کر جس کاجو مے نوشی میں کر دے صبح آدینہ اسی کا ہے
گناہ گار ہیں محراب تیغ کے ساجدجھکایا سر تو ادا فرض پنجگانہ ہوا
چوسر کا لطف یہ ہے کہ جس وقت پو پڑےہم بر چہار بولے تو برپنج لے چلا
تو جہاں کے بحر عمیق میں سر پر ہوا نہ بلند کرکہ یہ پنج روزہ جو بود ہے کسو موج پر کا حباب ہے
فرض برسوں کی عبادت کا ادا ہو جیسےبت کو یوں پوج رہے ہیں کہ خدا ہو جیسے
ایک وحشی صنف سے ہم نے شرافت سیکھ لیپنج تن کی لو غزل کی انجمن میں آ گئی
تری سواری میں کب پنج شاخے ہیں اے سروجلو میں صحن گلستاں سے ہے چنار آیا
یہ میرے سنگ ہونے سے پہلے کی بات ہےپتھر کو پوج پوج کے بھگوان کر دیا
گولی سے حل نہ ہوں گے محبت سے ہوں گے حلقضیے ہوں کاشمیر کے یا پنچ آب کے
یہ پنج شیل یہ جمہوریت یہ رائے عوامیہ اہل زر نے کھلونے بنائے ہیں کیا کیا
اب شش و پنج میں مجھ کو رہنا نہیںہو کوئی فیصلہ سخت مشکل میں ہوں
میں شوق وصل میں کیا ریل پر شتاب آیاکہ صبح ہند میں تھا شام پنچ آب آیا
رہتا یہی ہے دل میں شش و پنج یار سےآئینہ کیوں دو چار کیا ہم نے کیا کیا
تھوڑی چالاکیاں جو آ جاتیںہم فرشتوں سے پج رہے ہوتے
اس دودھ کا خدا کرے کاسہ ہمیں نصیبجنت میں پنج تن کی جو بہتی ہے جوئے شیر
دیوار کو تو پوج رہا ہے سورجدر وا ہے مگر در میں ہویدا کیا ہے
پنجۂ گلگوں کے او گل ہم ہوئے ہیں عندلیبپنج شاخے پر ہمارا آشیانا چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books