aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".wah"
رنگ ہر رنگ میں ہے داد طلبخون تھوکوں تو واہ وا کیجے
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
رفتہ رفتہ غیر اپنی ہی نظر میں ہو گئےواہ ری غفلت تجھے اپنا سمجھ بیٹھے تھے ہم
اے حفیظؔ آہ آہ پر آخرکیا کہیں دوست واہ وا کے سوا
واہ رے شوق شہادت کوئے قاتل کی طرفگنگناتا رقص کرتا جھومتا جاتا ہوں میں
رشحۂ شبنم بہار گل فروغ مہر و ماہواہ کیا اشعار ہیں دیوان فطرت دیکھیے
دور چشم بد تری بزم طرب سے واہ واہنغمہ ہو جاتا ہے واں گر نالہ میرا جائے ہے
لطف آ گیا علویؔواہ خوب کوشش کی
واہ کیا راہ دکھائی ہے ہمیں مرشد نےکر دیا کعبہ کو گم اور کلیسا نہ ملا
واہ کیا منہ سے پھول جھڑتے ہیںخوب رو ہو کے یہ کلام خراب
شرم سمجھے ترے تغافل کوواہ کیا ہوشیار ہم بھی ہیں
واہ امیرؔ ایسا ہو کہنا شعر ہیں یا معشوق کا گہنہصاف ہے بندش مضموں روشن ماشاء اللہ ماشاء اللہ
داد دیتا ہے مرے زخم جگر کی واہ واہیاد کرتا ہے مجھے دیکھے ہے وہ جس جا نمک
وائے واں بھی شور محشر نے نہ دم لینے دیالے گیا تھا گور میں ذوق تن آسانی مجھے
واہ کیا منہ سے پھول جھڑتے ہیںکتنی پیاری تمہاری گالی ہے
خاکساری نے دکھائیں رفعتوں پر رفعتیںاس زمیں سے واہ کیا کیا آسماں پیدا ہوئے
تحسین کے لائق ترا ہر شعر ہے اکبرؔاحباب کریں بزم میں اب واہ کہاں تک
ہر آہ سرد عشق ہے ہر واہ عشق ہےہوتی ہے جو بھی جرات نگاہ عشق ہے
پھر گئیں آنکھیں تم نہ آن پھرےدیکھا تم کو بھی واہ وا صاحب
واہ کیا چیز ہے یہ شدت ربط باہمبارہا خود پہ مجھے تیرا گماں ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books