aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".yeh"
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھےاب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتییہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیںتم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیںوفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
یہ مرا گھر ہے وہ زمانہ ہےاب بتاؤ کدھر کو جانا ہے
آئنے رحم دل بھی ہوتے ہیںشرط یہ ہے کہ سر جھکا کے دیکھ
کہ رہ نہ جائیں بدن پر سراغ پانی کےلہو سے دھو رہے ہیں ہم یہ داغ پانی کے
کانٹے رہ حیات میں ہر ہر قدم پہ ہیںپھولوں کی سیج اے ذکیؔ یہ زندگی نہیں
یہ عشق ایسا ہی چسکہ ہے کیا بتاؤں تمہیںجسے بھی لگتا ہے یہ بے حساب لگتا ہے
ہمارے رونے پہ کہہ رہے ہیں یہ کیسے موتی برس رہے ہیںہماری منڈیا رگڑ کے بولے تجھے کسوٹی پہ کس رہے ہیں
بے خودی میں بھی ہوں میں راز خودی سے آشناعین بیداری ہے یہ خواب گراں کچھ ان دنوں
اس نے تحفے میں ہجر بھیجا ہےیہ اذیت روا تو تھی ہی نہیں
میں کہاں اور متاع درد کہاںیہ تیری دین جس کو تو دے دے
تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیںیہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہےتمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا
اک مہک سمت دل سے آئی تھیمیں یہ سمجھا تری سواری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books