aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Dev.Dhii"
غیر ڈیوڑھی پر کیا کرتے ہیں آرائش کا ذکرحلقۂ بیرون در ٹھہری تمہاری چوڑیاں
سلطنت جاتی رہی سلطان آدھا رہ گیاڈیوڑھی گروی ہوئی دالان آدھا رہ گیا
روز و شب کے حال کا لکھتا تھا پرچہ روز و شبکاتب اعمال میری ڈیوڑھی کا ہرکارہ تھا
بیٹھنے کی جو اجازت مجھے ڈیوڑھی پہ ملیبولے احباب مبارک تجھے درباں ہونا
میں ڈیوڑھی پہ تو لٹکا کے آ گیا گھنٹالبجے گا یا نہ بجے گا مجھے یہ فکر نہیں
آنگن ہے نہ ڈیوڑھی نہ چنبیلی کا وہ منڈواشہروں نے بدل ڈالا ہے مفہوم مکاں کا
سانجھ پھسل کر ڈیوڑھی پر آ لٹکی ہےآنگن سے چوبارے تک سب لال ہوا
وہ آ کے لوٹ گئے میری ڈیوڑھی سے سحرؔسکون دل کے لئے نیک فال ہے پیارے
ڈیوڑھی کو نظم کرنے کے لیے سوچا بہتکتنی یادیں لے کے بیٹھا ہوں میں دالانوں کو بیچ
یہ وقت آنے پہ اپنی اولاد اپنے اجداد بیچ دے گیجو فوج دشمن کو اپنا سالار گروی رکھ کر پلٹ رہی ہے
صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہےکب ہوا کون ہوا کس سے خفا یاد نہیں
صرف آنکھوں سے ہی دنیا نہیں دیکھی جاتیدل کی دھڑکن کو بھی بینائی بنا کر دیکھو
گئے ہوش تیرے زاہد جو وہ چشم مست دیکھیمجھے کیا الٹ نہ دیتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
ہم نے دیکھی ہے وہ اجلی ساعترات جب شعر کہا کرتی ہے
ہجر کی شب مری تنہائی پہ دستک دے گیتیری خوش بو مرے کھوئے ہوئے خوابوں کی طرح
میں جانتا ہوں کہ دنیا تجھے بدل دے گیمیں مانتا ہوں کہ ایسا نہیں بظاہر تو
تیرے ماتھے کی شکن پہلے بھی دیکھی تھی مگریہ گرہ اب کے مرے دل میں پڑی ہو جیسے
محبت اک نہ اک دن یہ ہنر تم کو سکھا دے گیبغاوت پر اترنا اور خود مختار ہو جانا
تم نے دیکھی ہی نہیں دشت وفا کی تصویرنوک ہر خار پہ اک قطرۂ خوں ہے یوں ہے
بارہا دیکھی ہیں ان کی رنجشیںپر کچھ اب کے سرگرانی اور ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books