aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHafii"
تیرے ہونٹوں کی خفی سی لرزشاک حسیں شعر ہوا ہو جیسے
اک روز ہوئے تھے کچھ اشارات خفی سےعاشق ہیں ہم اس نرگس رعنا کے جبھی سے
تاثیر برق حسن جو ان کے سخن میں تھیاک لرزش خفی مرے سارے بدن میں تھی
خود کو دریافت کرنے نکلی ہوںیعنی خود سے کہیں خفی تھی میں
ہاتھوں کا ربط حرف خفی سے عجیب ہےہلتے ہیں ہاتھ راز کی باتوں کے ساتھ ساتھ
پھر اسی آواز کا موہوم عکسپھر وہی حرف خفی ہے اور میں
اتنی گریز پا تو نہ تھی عمر دوستیاے خندۂ خفی ترے اقرار کیا ہوئے
بن کے پیچھے ہے اک خفی ہلچلگرد پا کارواں ہے کیا معلوم
جو سر خفی ہے وہ عین جلی ہےکھلا آج عقدہ یہ سر دہن کا
ازل لایزل ابد بے بدل جو بنے آج کل افق صد عملنہ کہیں تھے خفی نہ کہیں تھے جلی نہ کوئی تھا نشاں نہ کوئی نام تھا
سکی مکھ صفحے پر تیرے لکھیا راقم ملک مصرعخفی خط سوں لکھیا نازک ترے دونوں پلک مصرع
ہائے وہ خندۂ خفی کہ ظہیرؔدل پشیمان التماس رہا
ایک تو ہے کہ ہے نظر آتاایک میں ہوں کہ ہوں خفی نہ جلی
کیسے اظہار کروں عشق خفی کا تم سےمجھ کو مجنوں کا لقب دیں گے زمانے والے
غم پیہم کی زندگی بھی ملیغم میں اک لذت خفی بھی ملی
نگاہ نم ناک کو لہو نے کیا ہے مجبور دیکھنے پراور ایک ربط خفی کو رسم مغائرت نے جواں کیا ہے
خفی رہا یا جلی عالم شہود میں تھامیں امر کن سے بھی پہلے کسی وجود میں تھا
ذکر خفی ازل سے ہے ورد دل و زباںشک ہے تو تن سے تار رگ جاں نکالیے
محبتیں مہک اٹھیں خفی تھا جو عیاں ہواملی ہیں شہرتیں انہیں جو اشتہار ہم ہوئے
نگاہ چاہیے تحریر ہو خفی کی جلیکتاب زیست کا کوئی ورق بھی سادہ نہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books