aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Muqabla"
ہوتا رہا مقابلہ پانی کا اور پیاس کاصحرا امڈ امڈ پڑے دریا بپھر بپھر گئے
مقابلہ ہے ترے حسن کا بہاروں سےنہ جانے آج بہاروں کا حال کیا ہوگا
کیوں کیا رہا جو مقابلہ خطرات گام بہ گام سےسر بام عشق تمام تک رہ شوق نیم تمام سے
اے جاں مقابلہ مرے ہاتھوں سے کب ہواجوبن ترے ابھر کے کرارے ہوئے تو کیا
چلو نہ عشق ہی جیتا نہ عقل ہار سکیتمام وقت مزے کا مقابلہ تو رہا
وہ اپنے اپنے تمام ساتھی، تمام محبوب لے کے آئیںتو میرے ہاتھوں میں ہاتھ دے دے ہمیں بھی اذن مباہلہ ہے
توڑ ڈالو یہ ہاتھ پاؤں مرےجسم کا تو مقابلہ ہی نہیں
دکھا رہا ہے یہ دونوں جہاں کی کیفیتکرے گا ساغر جم کیا مقابلہ دل کا
وہ ظلم کرتے ہیں ہم پر تو لوگ کہتے ہیںخدا برے سے نہ ڈالے معاملہ دل کا
ہوا کرے مرا اس سے مقابلہ یوں بھیاسی سے جیت کے اس کو ہی ہار جاؤں اسے
زخم کھا کر بھی جو دعائیں دےکون اس کا مقابلہ کرے گا
خدا کے ہاتھ ہے اب اپنا اے قلقؔ انصافبتوں سے حشر میں ہوگا مقابلہ دل کا
جگنوؤں سے مقابلہ تھا فہیمؔکون کرتا بچاؤ سورج کا
مقابلے کے لیے لوگ اور بھی ہیں مگرمقابلہ وہ اتل اجنبیؔ سے کرتا ہے
کہاں کہاں ہے خدا جانے رابطہ دل کادماغ سے نہیں ہوگا مقابلہ دل کا
مقابلہ تو مظفرؔ کروں اندھیروں سےچراغ بن کے پسینہ جبیں سے نکلے گا
حریف کوئی نہیں دوسرا بڑا میراسدا مجھی سے رہا ہے مقابلہ میرا
ہو بجلیوں کا مجھ سے جہاں پر مقابلہیارب وہیں چمن میں مجھے آشیانہ دے
نگاہ شوق سے کب تک مقابلہ کرتےوہ التفات نہ کرتے تو اور کیا کرتے
انا کی قید سے نکلے مقابلہ تو کرےوہ میرا ساتھ نبھانے کا حوصلہ تو کرے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books