aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Tv"
گھروں کی تربیت کیا آ گئی ٹی وی کے ہاتھوں میںکوئی بچہ اب اپنے باپ کے اوپر نہیں جاتا
ابھی دیکھا ہے کچھ ٹی وی میں شایدمرے بچے مجھی سے ڈر رہے ہیں
ٹی وی کا یہ مذاق ادیبوں کے ساتھ ہےشاعر سے دگنا رکھ دیا قوال کا بجٹ
غم کے پیچھے مارے مارے پھرنا کیایہ دولت تو گھر بیٹھے آ جاتی ہے
امریکہ میں ٹی وی چینل چپکے سے در آئے تھےچل نکلے تو اردو کے سب اخباروں کو مار دیا
سبھی یوں روئیں گے تو میرا رونا کون دیکھے گاسنبھالو دوستو خود کو کرونا کون دیکھے گا
یہ سارا جھگڑا ترا ہے جو تو نہیں ہوگایہاں کسی کی بھی پھر دشمنی نہیں ہوگی
اکھڑی نہ ایک شاخ بھی نخل جدید کیہر محتسب نے بیخ کنی تو شدید کی
واقف نہیں ہمسائے کے احوال سے لیکنٹی وی پہ زمانے کی خبر دیکھ رہا ہوں
آغوش میں ٹی وی کی ہر شام کرو کالیہر صبح اسی باسی اخبار سے سر پھوڑو
شہر میں امن بحالی کے لیے آج ٹی وی پہ ہے کی جس نے اپیلکل اسی نے تو اشارہ تھا کیا آگ بستی میں لگانے کے لیے
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیںیہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔمت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books