aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aadatan"
عادتاً تم نے کر دیئے وعدےعادتاً ہم نے اعتبار کیا
لوٹنا کب ہے تو نے پر تجھ کوعادتاً ہی پکارتے رہیں گے
آ لگا ہے کنارے سفینہ مگرشور تو عادتاً ہی مچاتے ہیں ہم
گزرے ہیں مے کدے سے جو توبہ کے بعد ہمکچھ دور عادتاً بھی قدم لڑکھڑائے ہیں
مہیب چپ میں آہٹوں کا واہمہ ہوامیں سر سے پاؤں تک تمام کان بن گیا
اداس بس عادتاً ہوں کچھ بھی ہوا نہیں ہےیقین مانو کسی سے کوئی گلہ نہیں ہے
عادتاً ہی اداس رہتا ہوںورنہ کس بات کا گلہ ہے مجھے
عادتاً آنکھ چھلک اٹھی ہے ہنستے ہنستےتو مرے دوست بلا وجہ پریشان ہوا
عادتاً میں کسی احساس کے پیچھے لپکادفعتاً ایک غزل دشت سخن سے نکلی
مجھے کس سے بھلائی کی اب کوئی توقع نہیں ہے تابشؔمیں عادتاً سب سے کہہ رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا
ایک ہی موسم وہی منظر کھٹکنے لگتا ہےسچ یہ ہے ہم عادتاً بدلاؤ کے شوقین ہیں
عادتا پوچھنے لگے ہیں لوگکیا کوئی حادثہ ہوا ہے یہاں
مسکراتا ہوں عادتاً اسلمؔکون سمجھے مرا غمیں رہنا
مسئلہ لڑکیاں ہی ہوتی ہیںعادتاً سارے دوستوں کے بیچ
دل میں کوئی خوشی نہیں لیکنعادتاً مسکرا رہا ہوں میں
عادتاً کرتا ہے وہ وعدہ خلافی پہلےپھر بناتا ہے بہانے بھی کہ یوں ہے یوں ہے
عادتاً سب سے بات کرتی ہوںاس کی رہتی مگر کمی روشن
جان کر میں سدا نہیں دیتاعادتاً دل اسے بلاتا ہے
ایک عالم پہ بار ہیں ہم لوگعادتاً سوگوار ہیں ہم لوگ
چوٹ پر چوٹ کھا رہا ہوں میںعادتاً مسکرا رہا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books