تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aarzuu.o.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "aarzuu.o.n"
غزل
گلاب چہروں سے دل لگانا وہ چپکے چپکے نظر ملانا
وہ آرزوؤں کے خواب بننا وہ قصۂ ناتمام لکھنا
حسن رضوی
غزل
ترے دید سے اے صنم چمن آرزؤں کا مہک اٹھا
ترے حسن کی جو ہوا چلی تو جنوں کا رنگ نکھر گیا