aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abro"
ہے اپنی کشت ویراں سرسبز اس یقیں سےآئیں گے اس طرف بھی اک روز ابر و باراں
سلک اس کی نظم کا کیوں کر نہ ہووے قیمتیآبروؔ کا شعر جو دیکھا سو مروارید ہے
رکا رہتا ہے چاروں سمت اشک و آہ کا موسمرواں ہر لحظہ کاروبار ابر و باد رکھا ہے
یہ ابر و کشت کی دنیا میں کیسے ممکن ہےکہ عمر بھر کی وفا کا کوئی صلہ ہی نہ ہو
میرا اور اس کا اختلاط ہو گیا مثل ابر و برقاس نے مجھے رلا دیا میں نے اسے ہنسا دیا
تپتے صحراؤں پہ گرجا سر دریا برساتھی طلب کس کو مگر ابر کہاں جا برسا
آبروؔ کون جا کے سمجھاوےکیوں ہوا دوست دار کا دشمن
وہ میرے سامنے ملبوس کیا بدلنے لگانگار خانۂ ابر و ہوا بدلنے لگا
جگت کے لوگ سارے آبروؔ کوں پیار کرتے ہیںاگر تم بھی گلے اس کوں لگاؤ گے تو کیا ہوگا
کہاں تک روکتے آنکھوں میں ابر و باد ہجراں کواب آئے ہو کہ جب یہ شہر زیر آب آیا ہے
طوفان ابر و باد نہاں ساحلوں پہ ہےدریا کی خامشی میں ڈبونے کا رنگ ہے
بہت قدیم کا نام ہے کوئی ابر و ہوا کے طوفاں میںنام جو میں اب بھول چکا ہوں کیسے اس کو یاد کروں
تلخی کام و دہن کی آبیاری کے لیےدعوت شیراز ابر و باد کر لیتے ہیں ہم
طائرو ابر و ہوا بھی ہیں اسی الجھن میںکیسے دو ہونٹوں نے اک باغ ہے دہکایا ہوا
بن میں سرگوشی ہوئی آثار ابر و باد سےبند غم سے جیسے اک اشجار کا لشکر کھلا
عاشق بپت کے مارے روتے ہوئے جدھر جاںپانی سیں اس طرف کی راہیں تمام بھر جاں
اخلاص میں کتا ہے تمہیں آبروؔ ابھیآئے نہ تم شتاب تو تم سیں لڑیں گے ہم
عریاں ہوا ہے ماہ شب ابر و باد میںجیسے سفید روشنی غاروں کے ساتھ ساتھ
صحن چمن میں اپنے نظرؔ تھی عجب بہارتھا دور ابر و باد ابھی کل کی بات ہے
نہیں یہ ابر و باراں سوزؔ کے احوال کو سن کرفلک کی بھی محبت سے یہ اب چھاتی بھر آئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books