aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adab-aadaab"
جسے بھی ہوں ادب آداب دیکھ سکتا ہےکوئی بھی شخص ترے خواب دیکھ سکتا ہے
اک تو ہم کو ادب آداب نے پیاسا رکھااس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کی
مے کدے میں کیا تکلف مے کشی میں کیا حجاببزم ساقی میں ادب آداب مت دیکھا کرو
تم نے سمجھائے مری سوچ کو آداب ادبلفظ و معنی سے الجھنا بھی تمہی سے سیکھا
عدمؔ بڑے ادب آداب سے حسینوں نےہمیں ستم کا نشانہ بنا کے مار دیا
ادب آداب کے زمانے گئےسلسلے کچھ مزید ہو گئے کیا
اب کہانی ہوئے ادب آدابگھر سے نکلوں یہ حوصلہ ہی نہیں
ادب آداب کھو گئے ہیں کہیںبن رہے ہیں سکول چاروں طرف
دشمن جاں ہے مگر اچھا لگاجانتا ہے کچھ ادب آداب وہ
محفل نے تری اپنا بھرم تک نہیں رکھاکیا خاک برتتے ادب آداب وغیرہ
خاصیت ہے ان ادب والوں میں اکمار دیتے ہے ادب آداب میں
ہم جو غصے میں بپھرتے ہیں تو رب شاہد ہےخاندانی ادب آداب نکل آتے ہیں
آ گئے ہیں یہ مرے شہر میں کس شہر کے لوگگفتگو میں ادب آداب نہیں دیکھتے ہیں
جو دیکھے تھے وہ سارے خواب رخصت ہو گئے ہیںہمارے سب ادب آداب رخصت ہو گئے ہیں
بات میں زہر ملایا ہے اسی دوری نےتلخیٔ ہجر ادب آداب میں در آئی ہے
وہ تو ایسے ہی مجھے آپ بلاتی ہے حسنؔجب کہ مجھ کو ادب آداب میں رہنا ہی نہیں
عشق کی چاہیے تعلیم ابھی اور اسےجو محبت ادب آداب سے کم واقف ہے
ہم نے دیکھے عجب عجب گونگےتھی زباں تو مگر تھے سب گونگے
وہ جو بیگانۂ تہذیب و تمدن ہیں وہ لوگمحفلوں کے ادب آداب سے ناواقف ہیں
چہرہ اداس اداس تھا میلا لباس تھاکیا دن تھے جب خیال تمنا لباس تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books