aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afu-e-gunaah"
بہتر کہیں تھے مجھ سے وہ مے خوار ساقیاحیلہ جو ڈھونڈتے رہے عفو گناہ کا
زبان منہ میں ہے تار گنہ کی صورتتمہارا حکم بجا ہے کلام مت کرنا
حسن والوں کی خدائی ہے خدائی برہمکس کو رحم آئے محبت کے گنہگاروں پر
وہ بوسہ دیتے نہیں گورے گورے گالوں کاتمہیں گواہ ہم اے مہر و ماہ کرتے ہیں
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
قبول توبہ و عفو گنہ سب کچھ سہی لیکنکبھی نا کردنی کی خود پشیمانی نہیں جاتی
پاؤں پکڑا تھا بہر عذر گناہاس کو کچھ اور احتمال ہوا
مومنؔ اس ذہن بے خطا پر حیففکر آمرزش گناہ نہ کی
مجھ کو آلودہ رکھا اس مری گمراہی نےعرق شرم گنہ بھی تو بہانے نہ دیا
کیف ذوق گناہ میں فرخؔفکر سعیٔ نجات بھول گئے
بہت ہیں روز ثواب و گناہ دیکھنے کوکہ ہم ہیں زندگی بے پناہ دیکھنے کو
کب تھی فردوس بریں میں لذت لطف گنہاس زمیں کی جستجو میں کچھ زیاں ہونا ہی تھا
عرق شرم گنہ اشک ندامت سے شہیرؔصاف ہو جاتا ہے سب روئے سیہ کار کا رنگ
اک لذت گناہ تھی کیا لذت گناہتا عمر راس آئی نہ پھر بندگی مجھے
کسی پہ بار دگر بھی نگاہ کر نہ سکےکوئی بھی شوق بحد گناہ کر نہ سکے
سزائے عشق بقدر گناہ نا ممکنیہی بہت ہے کہ برہم مزاج یار رہے
سبھی عذر ہائے گناہ جب ہوئے مستردتو دلیل کیسی دفاع کار ثواب میں
عاشق مجھے جان کرتے ہیں قتلتقصیر و گناہ دیکھئے گا
عاصیوں سے ہے مجتنب واعظزہد حد گناہ تک پہنچا
پارسائی ہے زندگی ثاقبؔکیوں یہ صرف گناہ ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books