aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahlan"
آناً فاناً میں کسی نے دستگیری کی مریکام تھا مشکل کا اہلاً اور سہلاً ہو گیا
کون سے در پہ پٹک آؤں سر نا اہلاںخود پسندی بھی دل آزار ہوئی جاتی ہے
ہم اور رسم بندگی آشفتگی افتادگیاحسان ہے کیا کیا ترا اے حسن بے پروا ترا
آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میںکوچ کا اعلان ہونے کو ہے تیاری رکھو
دن کچھ ایسے گزارتا ہے کوئیجیسے احساں اتارتا ہے کوئی
ایک قتالہ چاہیے ہم کوہم یہ اعلان عام کر رہے ہیں
زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہےہم نے جیسے بھی بسر کی ترا احساں جاناں
بڑا احسان ہم فرما رہے ہیںکہ ان کے خط انہیں لوٹا رہے ہیں
تجھے گھاٹا نہ ہونے دیں گے کاروبار الفت میںہم اپنے سر ترا اے دوست ہر احسان لیتے ہیں
ہر طرح کے جذبات کا اعلان ہیں آنکھیںشبنم کبھی شعلہ کبھی طوفان ہیں آنکھیں
منتظر ہیں دم رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیںپھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں
یارو نئے موسم نے یہ احسان کیے ہیںاب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے
وہ ہماری طرف نہ دیکھ کے بھیکوئی احسان دھر گیا ہوگا
کچھ ہمیں کو نہیں احسان اٹھانے کا دماغوہ تو جب آتے ہیں مائل بہ کرم آتے ہیں
اپنے غم سے کہو ہر وقت مرے ساتھ رہےایک احسان کرو اس کو مسلسل کر دو
میری زباں پہ شکوۂ اہل ستم نہیںمجھ کو جگا دیا یہی احسان کم نہیں
مانا کہ دوستوں کو نہیں دوستی کا پاسلیکن یہ کیا کہ غیر کا احسان لیجئے
اب بھی آئے ہو تو احسان تمہارا لیکنوہ قیامت جو گزرنی تھی گزر بھی گئی دوست
میں نزع میں ہوں آئیں تو احسان ہے ان کالیکن یہ سمجھ لیں کہ تماشا نہیں ہوتا
تیری خوشبو کا پتا کرتی ہےمجھ پہ احسان ہوا کرتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books