aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asiir-e-qaid-e-ta.ayyun"
محل سجدہ جہاں ہوگا سر جھکے گا وہیںاسیر قید تعین نہ بندگی ہوگی
نظر سے قید تعین اٹھائی جاتی ہےتجلیٔ رخ جاناں دکھائی جاتی ہے
مر کے ٹوٹا ہے کہیں سلسلۂ قید حیاتمگر اتنا ہے کہ زنجیر بدل جاتی ہے
عدو سے شکوۂ قید و قفس کیاتمہارے بعد جینے کی ہوس کیا
میعاد قید رنج بڑھا دی گئی تو کیاجرم وفا کی ہم کو سزا دی گئی تو کیا
اثر قید تعین سے بھی آزاد ہے دلکس طرح بند علایق ہو گوارا مجھ کو
مر گیا جو اسیر قید حیاتتنگنائے جہان سے نکلا
قید شب حیات بدن میں گزار کےاڑ جاؤں گا میں صبح اذیت اتار کے
قید کون و مکان سے نکلاہر نفس امتحان سے نکلا
گماں کی قید حصار قیاس سے نکلوکسی طرح سے بھی اس سبز گھاس سے نکلو
قید غم حیات سے ہم کو چھڑا لیااچھا کیا کہ آپ نے اپنا بنا لیا
اور نہ کوئی بس چلا اور نہ کچھ بھی ہو سکاروئے اسیر قید غم جوش بہار دیکھ کر
یوں کرنے کو عشق پہ قید نہیں سب کرتے ہیں اچھا کرتے ہیںپر ہم سے بہت بھی نہیں گزرے کچھ لوگ تھے مصر و مدین میں
قید غم حیات سے اہل جہاں مفر نہیںایسی ملی ہے شام غم جس کی کوئی سحر نہیں
قید و بند غم سے وہ آزاد ہےہر قدم پر یاں نئی افتاد ہے
چشم بینا ہو تو قید حرم و طور نہیںدیکھنے والی نگاہوں سے وہ مستور نہیں
جو ہو سکے تو کبھی قید جسم و جاں سے نکلیہاں سے میں بھی نکلتا ہوں تو وہاں سے نکل
کوئی بھی قید مسلسل مری قسمت میں نہ تھیمیرے صیاد کا دل ٹوٹ گیا ہے مجھ سے
یہاں تعین اقدار بھی ضروری ہےخود اپنے مشک کی قیمت غزال پوچھے گا
تری یاد میں گم ہوئے اس قدرہر اک قید غم سے رہا ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books