aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asnaa-ashar"
بارہ دری میں رہتا ہوں شعلہؔ شرف یہ ہےاثنا عشر ہوں شکر ہے پروردگار کا
خیال اپنا ادھر لگا کےپڑا ہوں اب دل کو ڈر لگا کے
دکھ اپنا اگر ہم کو بتانا نہیں آتاتم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں آتا
اصول اپنا اگر کچھ بدل گیا ہوتاخراب وقت ہمارا بھی ٹل گیا ہوتا
اس نے اظہار کیا اپنی پریشانی کامیں نے شکوہ جو کیا بے سر و سامانی کا
دل پر کسی کی بات کا ایسا اثر نہ تھاپہلے میں اس طرح سے کبھی در بدر نہ تھا
مجھے نقل پر بھی اتنا اگر اختیار ہوتاکبھی فیل امتحاں میں نہ میں بار بار ہوتا
اگر ہر چیز میں اس نے اثر رکھا ہوا ہےتو پھر اب تک مجھے کیوں بے ہنر رکھا ہوا ہے
کی آہ ہم نے لیکن اس نے ادھر نہ دیکھااس آہ میں تو ہم نے کچھ بھی اثر نہ دیکھا
اس کی نظر کا مجھ پہ کچھ ایسا اثر ہوادل تھا صدف مثال برنگ گہر ہوا
جب تو میں ہوں آہ میں ایسا اثر پیدا کروںاے ستم گر تیرے دل میں اپنا گھر پیدا کروں
ہوا ہے مجھ پہ کچھ ایسا اثر اس کے تبسم سےہوا گلزار ہے میرا سفر اس کے تبسم سے
عشق میں اتنا اثر ہو یہ ضروری تو نہیںان کو اب میری خبر ہو یہ ضروری تو نہیں
اپنے زخموں سے گلہ ہے مجھے اتنا اظہرؔمیں نے احسان اٹھا رکھا ہے پروائی کا
میرے لہو کے رنگ کا ایسا اثر ہوامنصف سے بولتا رہا خنجر میں چپ رہا
پاس آتے ہیں جہاں اپنے ارادے اوشاؔہم کبھی ان کی مدارات نہیں کر پاتے
جانے اوشاؔ کتنے بندھن کتنے رشتے توڑ کردل کی خالی گود بھرنا اتنا آساں بھی نہیں
بہا نہ لے جائے ان کو بارش اوشاؔچٹانوں پر خواب وفا کے بوئے ہیں
کب کیا ہم نے اوشاؔ کسی سے گلہخود میں جیتے رہے خود میں مرتے رہے
چند بے نام سے رشتے ہیں لبوں پر اوشاؔکوئی دنیا میں کسی کا بھلا کب ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books