aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "azaab"
یہ کیا عذاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیںزباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھےجب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
ہوا کی طرح مسافر تھے دلبروں کے دلانہیں بس ایک ہی گھر کا عذاب کیا دیتے
ہر ایک جسم روح کے عذاب سے نڈھال ہےہر ایک آنکھ شبنمی ہر ایک دل فگار ہے
ملتی ہے خوئے یار سے نار التہاب میںکافر ہوں گر نہ ملتی ہو راحت عذاب میں
ایک خوشی کا حال ہے خوش سخناں کے درمیاںعزت شائقین غم تھی جو رہی سہی گئی
بنی آدم کی زندگی ہے عذابیہ خدا کو رلائے گی کب تک
اب کیا کہوں کہ سارا محلہ ہے شرمسارمیں ہوں عذاب میں کہ مرے زخم بھر گئے
جب بھی گئے عذاب در و بام تھا وہیآخر کو کتنی دیر سے گھر جانا چاہیے
زبانہ زن تھا جگر سوز تشنگی کا عذابسو جوف سینہ میں دوزخ انڈیل لی میں نے
یادوں کا حساب رکھ رہا ہوںسینے میں عذاب رکھ رہا ہوں
میں کروٹوں کے نئے ذائقے لکھوں شب بھریہ عشق ہے تو کہاں زندگی عذاب کروں
عجب جنون مسافت میں گھر سے نکلا تھاخبر نہیں ہے کہ سورج کدھر سے نکلا تھا
کبھی رحمتیں تھیں نازل اسی خطۂ زمیں پروہی خطۂ زمیں ہے کہ عذاب اتر رہے ہیں
عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیاکہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا
عذاب جن کا تبسم ثواب جن کی نگاہکھنچی ہوئی ہیں پس جاں یہ صورتیں کیسی
تمہیں تو شہر کے آداب تک نہیں آتےزیادہ کچھ یہاں پوچھا گچھا نہیں جاتا
میری فریاد نے سکوت کے ساتھاپنے لب کے عذاب بیچے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books