aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baad-e-uruuj"
کس نے دیکھا نہیں ہے بعد عروجسایۂ چرخ میں زوال اپنا
رکھنا قدم یہاں تو ذرا دیکھ بھال کےبعد عروج آتے ہیں دن بھی زوال کے
صورت باد صبا قافلۂ یاد آیازخم در زخم کھلے پھول سے میرے دل میں
رہبری بھی ہے ہمرکاب عروجاس کو فیضان خود روی کہیے
دامن بچا کے ہم تو گزر جائیں اے عروجؔخود چھیڑتی ہے گردش دوراں کبھی کبھی
سرمایۂ عروجؔ ہیں تازہ غزل کے پھولبزم سخن میں شاخ گل تر ہی لے چلیں
اے عروجؔ اب عام ہے شکوہ عدم ترسیل کامیرؔ و مومنؔ کے زمانے کی غزل خوانی گئی
یا تو اب آسان کر دشواریٔ سعیٔ عروجؔیا اسے پتھر بنا دے زندگی اے زندگی
اے عروجؔ یہ دنیا قدر درد کیا جانےکیوں زمانہ سازوں کو حال دل سناتا ہے
تشنگی تیغوں کے سائے دھوپ غربت اے عروجؔآپ نے سجدہ کہاں دیکھا ہے سجدہ دیکھیے
ہزار باد حوادث ہزار صرصر غمجلا رہا ہوں مگر عظمت چمن کے چراغ
عجیب بات ہے اس اژدہام خلق میں بھیجسے بھی دیکھیے تنہا دکھائی دیتا ہے
حرم و دیر کی راہوں سے شناسا ہیں عروجؔہم نے کافر بہت دیکھے ہیں مسلماں صورت
صبح نو روز بھی دل کش ہے عروجؔاس قدر رنج نہ کر خوابوں کا
ذہن میں یوں تری یادوں کے نشے لہرائےبن گیا گیت سکوت شب تنہائی بھی
جانے کیا چیز تھی ذکر لب و رخسار کی ضوصبح بن جاتی ہے افسردگیٔ شام غزل
خون دل سرخیٔ آغاز بہاراں ہے عروجؔرنگ لہرائیں گے جھلسے ہوئے میدانوں پر
انقلاب چمن کی بات کروہم نے دیکھی بہار کانٹوں پر
اور تو کچھ نہ رہا اہل وفا کے بس میںنذر کو لائے ہیں بھولی ہوئی اک یاد اب کے
ہر گماں زاد دھندلکے سے گزر جاؤ عروجؔروشنی سی وہ لب بام صدا دیتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books