aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baaje"
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
رات کے شاید ایک بجے ہیںسوتا ہوگا میرا چاند
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
شہر در شہر مرے عشق کی نوبت باجےمیں جہاں جاؤں ترے نام سے رسوا ہو جاؤں
مندروں میں سنکھ باجے مسجدوں میں ہو اذاںشیخ کا دھرم اور دین برہمن آزاد ہے
دل کے باجے میں نہیں معلوم کتنے تار ہیںحسن کو اک تار کا محرم بنا سکتا ہوں میں
ز فرق تا بہ قدم ایک موجۂ مئے نابتکلمش کہ بجے جیسے چاندنی میں ستار
ہوئے ختم سگریٹ اب کیا کریں ہمہے پچھلا پہر رات کے دو بجے ہیں
نہ جانے باد صبا کہہ گئی ہے کان میں کیاکہ پھول شاخ بریدہ پہ بھی کھلا ہوا ہے
یوں گجر صبح کا جلدی سے بجے وصل کی راتارے بے رحم ارے دل کے ستانے والے
بارہ بجے کے بعد اک دن کو نکالتے ہوئےدیکھا تو جا چکا ہوں پر پکڑا نہیں گیا ہوں میں
تیرے دھیان کا کنگن چھنکا ڈھیروں ساز بجےتیری یاد کا کاجل پہنا اور شرمائی شام
بچپن یاد کے رنگ محل میں کیسے کیسے پھول کھلےڈھول بجے اور آنسو ٹپکے کہیں محرم ہونے لگا
ہماری سانسیں ملی ہیں گن کےنہ جانے کتنے بجے ہیں دن کے
سارا گھر سوتا ہے دو گھنٹے میں آئے گا اخبارآج مظفرؔ پانچ بجے ہی کیسے بستر چھوڑ دیا
نہانا مت تو اے رشک پری زنہار پانی میںحباب ایسا نہ ہو شیشہ بنے اک بار پانی میں
مصحفیؔ باجے ہے نوبت تو در آصفؔ پرکیا ہی آواز بم و زیر بھلی لگتی ہے
شام ڈھلے سے آسیبوں کا ڈنکا باجےپورن ماشی میں بھی باہر آنا کیسا
جیب میں بارہ بجے ہیںزائچہ اچھا بنا ہے
دلا بجے کہیں گھڑیال تا میں گھڑیوں کاحساب اس شب ہجر سیاہ کار سے لوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books