aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "badhaa.ii"
ہم ہیں اسیر ضبط اجازت نہیں ہمیںرو پا رہے ہیں آپ بدھائی ہے روئیے
بک نہیں پا رہا تھا سو میں نےاپنی قیمت بہت بڑھائی ہے
یہ زمیں کس قدر سجائی گئیزندگی کی تڑپ بڑھائی گئی
امیدیں ارمان سبھی جل دے جائیں گے جانتے تھےجان جان کے دھوکے کھائے جان کے بات بڑھائی ہے
اے کاش اس مقام پہ پہنچا دے اس کا پیاروہ کامیاب ہونے پہ مجھ کو بدھائی دے
میں تجھ کو جیت جانے کی مبارک باد دیتا ہوںتو مجھ کو ہار جانے کی بدھائی کیوں نہیں دیتا
قدم قدم مری ہمت بڑھائی جاتی ہےنفس نفس تری آہٹ سی پائی جاتی ہے
لکھتے رقعہ لکھے گئے دفترشوق نے بات کیا بڑھائی ہے
خط لکھتے لکھتے میرؔ نے دفتر کیے رواںافراط اشتیاق نے آخر بڑھائی بات
آ ترے سنگ ذرا پینگ بڑھائی جائےزندگی بیٹھ تجھے چائے پلائی جائے
دل کو میں قید قفس سے تو بچا لے آیاکب اسے قید نشیمن سے رہائی دوں گا
مرے قصہ گو نے کہاں کہاں سے بڑھائی باتمجھے داستاں کا سرا ملا تو خبر ہوئی
دل میں کیا کیا ہوس دید بڑھائی نہ گئیروبرو ان کے مگر آنکھ اٹھائی نہ گئی
کیوں محبت بڑھائی تھی تم سےہم گنہ گار بے گناہ ہو تم
چبھیں آنکھوں میں بھی اور روح میں بھی درد کی کرچیںمرا دل اس طرح توڑو کے آئینہ بدھائی دے
مسلسل ہی بڑھائی ہیں کسی کی دھڑکنیں میں نےمسلسل ہی کسی کے ذہن سے سوچا گیا ہوں میں
کچھ مرے علم نے بھی مجھ کو فضیلت بخشیفن سے نسبت نے بھی توقیر بڑھائی میری
دونوں نے بڑھائی رونق حسنشوخی نے کبھی کبھی حیا نے
ہم سے الفت جتائی جاتی ہےبے قراری بڑھائی جاتی ہے
کہاں غنچہ کہاں اس کا دہن تنگبڑھائی شاعروں نے بات تھوڑی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books