aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bani"
لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میںکس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیںہم غریبوں کی آن بان میں کیا
کہاں کا صبر کہ دم پر ہے بن گئی ظالمبہ تنگ آئے تو حال دل آشکار کیا
بانیٔ جشن بہاراں نے یہ سوچا بھی نہیںکس نے کانٹوں کو لہو اپنا پلایا ہوگا
ابھی ضمیر میں تھوڑی سی جان باقی ہےابھی ہمارا کوئی امتحان باقی ہے
ہر مسرت غم دیروز کا عنوان بنیوقت کی گود میں لمحات نے دم توڑ دیا
بنی آدم کی زندگی ہے عذابیہ خدا کو رلائے گی کب تک
غرض پرست جہاں میں وفا تلاش نہ کریہ شے بنی تھی کسی دوسرے جہاں کے لیے
اجڑے پڑے ہیں دشت غزالوں پہ کیا بنیسونے ہیں کوہسار دوانے کدھر گئے
گرد باد رہ بیتابی ہوںصرصر شوق ہے بانی میری
اب تھکن پاؤں کی زنجیر بنی جاتی ہےراہ کا خوف یہ کہتا ہے کہ چلتے رہیے
میں ایک حادثہ بن کر کھڑا تھا رستے میںعجب زمانے مرے سر سے تھے گزرتے ہوئے
ہم نے دیکھا ہے کہ مل جاتے ہیں لڑنے والےصلح کی خو بھی تو اے بانئ شر پیدا کر
آگہی زخم نظارہ نہ بنی تھی جب تکمیں نے ہر شخص کو محبوب نظر جانا تھا
بنانی پڑتی ہے ہر شخص کو جگہ اپنیملے اگرچہ بظاہر بنی بنائی جگہ
رخ ہوا کا کوئی جب پوچھتا اس سے بانیؔمٹھی بھر خاک خلا میں وہ اڑا دیتا تھا
غیر سے رات کیا بنی یہ جو کہا تو دیکھیےسامنے آن بیٹھنا اور یہ دیکھنا کہ یوں
حیرت حسن سے یہ شکل بنیکہ وہ آئینہ دکھاتے ہیں مجھے
وحشت کا عنوان ہماری ان میں سے جو نار بنیدیکھیں گے تو لوگ کہیں گے انشاؔ جی دیوانے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books