aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "batve"
میں نے اک عمر سے بٹوے میں سنبھالی ہوئی ہےوہی تصویر جو اک پل نہیں دیکھی جاتی
بادام دو جو بھیجے ہیں بٹوے میں ڈال کرایماں یہ ہے کہ بھیج دے آنکھیں نکال کر
دل گم گشتہ میرا ان کے بٹوے سے نکل آیاعبث ڈھونڈا کیے ہم آسمانوں اور زمینوں میں
عقل کے بٹوے بنائے ہیں مرے یاروں نےبوجھ اپنے ہی اٹھائے ہیں مرے یاروں نے
کھوٹا سکہ کوئی لے ممکن نہیںاور بٹوے میں رہے ممکن نہیں
بٹوے میں تصویر ہے اس کیجیب میں چاند چھپا رکھا ہے
بٹوے میں تصویر ہے اماں کی وہ دکھلا دیتا ہوںجب بھی کوئی مجھ سے پوچھے اللہ کیسا ہوتا ہے
یاد تیری دل سے بن کر تیر نکلیجب بھی بٹوے سے تری تصویر نکلی
ڈوب جاؤں تو کوئی موج نشاں تک نہ بتائےایسی ندی میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
رنج ہوتا ہے تو ایسا کہ بتائے نہ بنےجب کسی اپنے کے باعث کوئی اپنا ٹوٹے
کھلی ہیں آنکھیں مگر بدن ہے تمام پتھرکوئی بتائے میں مر چکا ہوں کہ جی رہا ہوں
مجھے صاف بتائے نگار اگر تو یہ پوچھوں میں رو رو کے خون جگرملے پاؤں سے کس کے ہیں دیدۂ تر کف پا پہ جو رنگ حنا نہ رہا
کوئی بتائے یہ اس کے غرور بے جا کووہ جنگ میں نے لڑی ہی نہیں جو ہاری ہے
دکھی سماج میں آنسو بھرے زمانے میںاسے یہ کون بتائے کہ اشک بار نہ ہو
دل سے ترا خیال نہ جائے تو کیا کروںمیں کیا کروں کوئی نہ بتائے تو کیا کروں
تخمینۂ حوادث طوفاں کے ساتھ ساتھبطن صدف میں وزن گہر کر رہے ہیں ہم
چارہ گری بتائے اگر کچھ علاج ہےدل ٹوٹنے لگے ہیں صدا کے بغیر بھی
وہ آزمودہ کار تو ہے گر ولی نہیںجو کچھ بتائے داغؔ اسے مان جائیے
اور اب یہ چاہتا ہوں کوئی غم بٹائے مرامیں اپنی مٹی کبھی آپ ڈھونے والا تھا
قدم رکھے مری خوشبو کہ گھر کو لوٹ آئےکوئی بتائے مجھے کوئے یار کا موسم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books