aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bolte"
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
بولتے ہیں دلوں کے سناٹےشور سا یہ جو چار سو ہے ابھی
پہلی بار نظروں نے چاند بولتے دیکھاہم جواب کیا دیتے کھو گئے سوالوں میں
جھوٹ جب بولتے ہیں وہ تو دعا ہوتی ہےیا الٰہی مری باتوں میں اثر پیدا کر
یا تو جو نافہم ہیں وہ بولتے ہیں ان دنوںیا جنہیں خاموش رہنے کی سزا معلوم ہے
بولتے بولتے جب صرف زباں رہ گئے ہمتب اشارے سے بتایا کہ کہاں رہ گئے ہم
میں سچ کہوں پس دیوار جھوٹ بولتے ہیںمرے خلاف مرے یار جھوٹ بولتے ہیں
زندگی درد کی تصویر نہ بننے پائےبولتے رہیے ذرا ہنستے ہنساتے رہیے
ستم تو یہ ہے کہ میرے خلاف بولتے ہیںوہ لوگ جن سے کبھی میں نے بات بھی نہیں کی
بت کہہ دیا جو میں نے تو اب بولتے نہیںاتنی سی بات کا تمہیں اتنا خیال ہے
پہروں چپ رہتے ہیں ہم اور اگر بولتے ہیںوہی پھر پھر کے الٹتی ہیں تمہاری باتیں
ہم کس کی زبان بولتے ہیںگر ذہن میں بات دوسری تھی
فوارے کی طرح نہ اگل دے ہر ایک باتکم کم وہ بولتے ہیں جو گہرے ہیں پیٹ کے
خدا خاموش بندے بولتے ہیںبڑے چپ ہوں تو بچے بولتے ہیں
چپ چاپ بیٹھے رہتے ہیں کچھ بولتے نہیںبچے بگڑ گئے ہیں بہت دیکھ بھال سے
اکیلے کمرے میں گلدان بولتے کب ہیںتمہارے ہونٹ ہیں شاید گلاب میں شامل
دیوانے ہیں ہم جھوٹ بہت بولتے ہیںہم کو سر بازار یہ عزت دی جائے
اسے کسی نے کبھی بولتے نہیں دیکھاجو شخص چپ نہیں رہتا مری حمایت میں
روح سنتی ہے محبت میں بدن بولتے ہیںلفظ پیرایۂ اظہار نہیں ہوتا یار
وفا کے شہر میں اب لوگ جھوٹ بولتے ہیںتو آ رہا ہے مگر سچ کو مانتا ہے تو آ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books