aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buuzar"
برہنہ ہیں سر بازار تو کیابھلا اندھوں سے پردہ کیوں کریں ہم
یہی شیخ حرم ہے جو چرا کر بیچ کھاتا ہےگلیم بوذر و دلق اویس و چادر زہرا
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
نفس میں گرمیٔ ایمان بوزر و سلماںدلوں میں سوز اویس و بلال دے یا رب
بوزر کا فقر حضرت فاروقؓ کا مزاجاصنام ساز قوم کے شیخ زمن میں ہے
تری زمین پہ طاغوت کی حکومت ہےترے مزاج میں بوزر کا اضطراب نہیں
مجھ کو انسان اتارا ہے تو انسان بنابے زری میرا مقدر ہے تو بو زر کر دے
میں مثل بو زر اکیلا اک دشت بے کسی میں مروں گا اور پھرچہار جانب مرا جنازہ اٹھانے والا کوئی نہ ہوگا
مجھ کو سلمان کی قسم اے رشکؔبندۂ کمتریں ہوں بو زر کا
ہونے کو مجاہد بھی ہیں جانباز بھی لیکنوہ حوصلۂ بوزر و سلماں تو نہیں ہے
فقر کو فخر بنایا تم نےفقر میں بو ذر و سلماں تم ہو
فقر کی مجھ سے زمانے کو توقع تھی فضولمیں شکم بندہ کوئی بوزر و سلمان تھا کیا
لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاںکیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو
ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیںہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوںبازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کےدل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیاساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے
وہ پھول جو مرے دامن سے ہو گئے منسوبخدا کرے انہیں بازار کی ہوا نہ لگے
کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظرآج وہ رونق بازار نظر آتے ہیں
میں تو خود بکنے کو بازار میں آیا ہوا ہوںاور دکاں دار خریدار سمجھتے ہیں مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books