تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chait"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "chait"
غزل
ساون میں غضب کا سوکھا تھا ہوئی چیت میں ہے برسات بہت
رشتوں کی جگہ ان رشتوں کی اب ہونے لگی ہے بات بہت
کلدیپ سلل
غزل
وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں
دل بے خبر مری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
غزل
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے