تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chalat"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "chalat"
غزل
کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں
جو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
بشیر بدر
غزل
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں