aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chamcha"
کس بھروسے لیڈری کا دم بھروں میں آج کلخاص چمچہ تھا جو میرا وہ بھی کترا جائے ہے
کھانا کوئی کیا ہاتھ سے پھر اپنے نکالےڈوئی نہیں چمچہ نہیں کف گیر نہیں ہے
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
سامنے اس کے کبھی اس کی ستائش نہیں کیدل نے چاہا بھی اگر ہونٹوں نے جنبش نہیں کی
اے شہید ملک و ملت میں ترے اوپر نثارلے تری ہمت کا چرچا غیر کی محفل میں ہے
خواب ہا خواب جس کو چاہا تھارنگ ہا رنگ اسی کو بھول گیا
ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتےخلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیںزخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
مزہ چکھا کے ہی مانا ہوں میں بھی دنیا کوسمجھ رہی تھی کہ ایسے ہی چھوڑ دوں گا اسے
اپنی رسوائی ترے نام کا چرچا دیکھوںاک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں
ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرحہم نے چاہا ہے تمہیں چاہنے والوں کی طرح
کس طرح تڑپتے جی بھر کر یاں ضعف نے مشکیں کس دیں ہیںہو بند اور آتش پر ہو چڑھا سیماب بھی وہ سیماب ہیں ہم
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
خیر اوروں نے بھی چاہا تو ہے تجھ سا ہونایہ الگ بات کہ ممکن نہیں ایسا ہونا
سبھی موسم ہیں دسترس میں تریتو نے چاہا تو ہم ہرے رہیں گے
تو اسے کس کے بھروسے پہ نہیں کات رہی؟؟چرخ کو دیکھنے والی!! ترا چرخہ ٹوٹے
سوچا تجھے دیکھا تجھے چاہا تجھے پوجا تجھےمیری خطا میری وفا تیری خطا کچھ بھی نہیں
جس کو بھی چاہا اسے شدت سے چاہا ہے فرازؔسلسلہ ٹوٹا نہیں ہے درد کی زنجیر کا
مٹی کی عزت ہوتی ہےپانی کا چرچا ہوتا ہے
ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتےتیری یادوں کو بھی رسوا نہیں ہونے دیتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books