aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chappal"
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچہتمہیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
ایک سر کی چادر ہو اور پاؤں میں چپلاپنے سج سنورنے میں دیر کتنی لگتی ہے
دیکھ کر میری شکستہ چپلان کو ہاشمؔ مرا سر یاد آیا
اٹھ گیا بزم طرب سے وہ رقیب رو سیاہرفتہ رفتہ ہاتھ جب پہنچا مرا چپل کے پاس
اس نے چپل سے سر راہ تواضع کر دیاب تو ارمان ترا اے دل ناداں نکلا
چپل سے مرمت ہوئے گزرا ہے زمانہہنستا ہے مجھے دیکھ کے دربان ابھی تک
جوتے چپل سب کو پہنائے مفلسننگے پیروں میں تو چھالے اب بھی ہیں
سر محفل کبھی چپل وہ لہرانے نہیں آتےرقیبوں کے سروں پر پھول برسانے نہیں آتے
جن کے پیروں کو یہاں چپل کبھی ملتی نہیںان سے پوچھو کیسے بن جاتی ہیں پتھر ایڑیاں
یاد ہمیں ہیں ہم بچپن میں اماں کےچپل جوتے ڈنڈے سب سہہ جاتے تھے
بات دریاؤں کی سورج کی نہ تیری ہے یہاںدو قدم جو بھی مرے ساتھ چلا بیٹھ گیا
تو محبت سے کوئی چال تو چلہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میںجو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
جن زخموں کو وقت بھر چلا ہےتم کیوں انہیں چھیڑے جا رہے ہو
اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادرندی کوئی بل کھائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیاہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا
مدتوں سے یہی عالم نہ توقع نہ امیددل پکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں جاناں
دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہےاور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھاوہ یہاں سے چلا گیا ہے کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books