aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhe.Do.n"
پردیسی سونی آنکھوں میں شعلے سے لہراتے ہیںبھابی کی چھڑیوں سا بادل آپا کی چٹکی سا چاند
دس بارہ چھیدوں سے پانی فوارے سا پڑتا تھاگھر میں ٹوٹی تلی والی ایک پرانی سی چھتری
شوخ کر دیا ہے چھڑیوں سے ہم نے تم کوکچھ حوصلے ہمارے تم نے بڑھا دیئے ہیں
ہے شب وصل کہاں ہائے یہ کافر اندازہو رہا ہے مری چھیڑوں سے پریشاں کوئی
شوق میں مہندی کے وہ بے دست و پا ہونا ترااور مرا وہ چھیڑنا وہ گدگدانا یاد ہے
تجھ کو کیا ہو گیا کہ چیزوں کوکہیں رکھتا ہے ڈھونڈھتا ہے کہیں
کھڑا ہوں کب سے میں چہروں کے ایک جنگل میںتمہارے چہرے کا کچھ بھی یہاں نہیں ملتا
مری دل کی تباہی کی شکایت پر کہا اس نےتم اپنے گھر کی چیزوں کی حفاظت کیوں نہیں کرتے
مجھ کو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کارستہ بدل کے چلنے کی عادت اسے بھی تھی
دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیاجب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا
تیرے ملنے کی خوشی میں کوئی نغمہ چھیڑوںیا ترے درد جدائی کا گلا پیش کروں
اور تو مجھ کو ملا کیا مری محنت کا صلہچند سکے ہیں مرے ہاتھ میں چھالوں کی طرح
تری صورت تری زلفیں ملبوسبس انہی چیزوں سے رغبت ہے مجھے
اپنا غم لے کے کہیں اور نہ جایا جائےگھر میں بکھری ہوئی چیزوں کو سجایا جائے
کھلی چھتوں کے دیئے کب کے بجھ گئے ہوتےکوئی تو ہے جو ہواؤں کے پر کترتا ہے
دھوپ سے چہروں نے دنیا میںکیا اندھیر مچا رکھا ہے
دلوں میں آگ لبوں پر گلاب رکھتے ہیںسب اپنے چہروں پہ دوہری نقاب رکھتے ہیں
وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیںسبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سرگراں کیوں ہو
حسن کہتا تھا چھیڑنے والےچھیڑنا ہی تو بس نہیں چھو بھی
علاج درد میں بھی درد کی لذت پہ مرتا ہوںجو تھے چھالوں میں کانٹے نوک سوزن سے نکالے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books