aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chunane"
لٹا ہے گلشن میں آشیانہ کہیں ہمارا نہیں ٹھکاناقفس سے چھٹ کر بھڑک رہے ہیں کہ تنکے چننے کدھر کو چلیے
پلکیں بھی چمک اٹھتی ہیں سوتے میں ہماریآنکھوں کو ابھی خواب چھپانے نہیں آتے
وہ ساحلوں پہ گانے والے کیا ہوئےوہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے
ٹپکنے لگی ان نگاہوں سے مستینگاہیں چرانے کے دن آ رہے ہیں
لٹا ہوا چمن عشق ہے نگاہوں کودکھا گیا وہی کیا کیا گل و ثمر پھر بھی
کہنا غلط غلط تو چھپانا سہی سہیقاصد کہا جو اس نے بتانا سہی سہی
اب آیا تیر چلانے کا فن تو کیا آیاہمارے ہاتھ میں خالی کمان باقی ہے
چاندنی دیکھ کے چہرے کو چھپانے والےدھوپ میں بیٹھ کے اب بال سکھاتا کیا ہے
ایک ملال کی گرد سمیٹے میں نے خود کو پار کیاکیسے کیسے وصل گزارے ہجر کا زخم چھپانے میں
حسرتوں کی پناہ گاہوں میںکیا ٹھکانے ہیں سر چھپانے کو
ہمسایۂ مغاں میں مدت سے ہوں چنانچہاک شیرہ خانے کی ہے دیوار میرے گھر میں
ہم کہ ہیں لذت آزار کے مارے ہوئے لوگچارہ گر آئیں تو زخموں کو چھپانے لگ جائیں
اک ایسا وقت بھی آتا ہے زندگی میں کبھیجب اپنے سائے سے پیچھا چھڑانا پڑتا ہے
نگاہیں تاڑ لیتی ہیں محبت کی اداؤں کوچھپانے سے زمانے بھر کی شہرت اور ہوتی ہے
دل سے اٹھتے ہوئے شعلوں کو کہاں لے جائیںاپنے ہر زخم کو پہلو میں چھپانے والے
اے ہوا اس سے یہ کہنا کہ سلامت ہے ابھیتیرے پھولوں کو کتابوں میں چھپانے والا
بدن چراتے ہوئے روح میں سمایا کرمیں اپنی دھوپ میں سویا ہوا ہوں سایا کر
سخت مشکل ہے شیوۂ تسلیمہم بھی آخر کو جی چرانے لگے
در و دیوار پہ شکلیں سی بنانے آئیپھر یہ بارش میری تنہائی چرانے آئی
کس طرح ترک تعلق کا میں سوچوں تابشؔہاتھ کو کاٹنا پڑتا ہے چھڑانے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books