aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chuuktaa"
خواب گروی رکھ دیے آنکھوں کا سودا کر دیاقرض دل کیا قرض جاں بھی آج چکتا کر دیا
جھگڑا تو حسن و عشق کا چکتا ہے پل کے بیچگر محکمے میں قاضی کے تو روبرو نہ ہو
عدو سے کرنا ہے سارا حساب چکتا فیضؔاگر وہ جائے گا تھانہ تو میرے ٹھینگے سے
مجھ پر میری ذات ادھار ہے لیکن سوربھؔچکتا کر دوں گا قرضہ یہ، زندہ ہوں میں
مرتا ہے جو ہر روز مگر مر نہیں چکتاکل رات کو گھر آ گیا وہ شعبدہ گر پھر
بچانے خود کو اپنی ہی تپش سےمیں اپنے سائے میں چھپتا رہا ہوں
وہ چوکتا ہی نہیں جس پہ داؤ جیسا ہےہمیں خبر ہے وہاں رکھ رکھاؤ جیسا ہے
جس تفتہ دل کو تاکا وہیں صید کر لیاتیر نگاہ ناز کبھی چوکتا نہیں
احتساب دل کا جب ہر حساب چکتا ہےتیری کم نگاہی کیا میری خوش نگاہی کیا
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوںجو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوںمری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میںچیختا ہوں بدن کی عسرت میں
تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوںاگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارا تو میں تمہارا
ہے کچھ ایسا کہ جیسے یہ سب کچھاس سے پہلے بھی ہو چکا ہے کہیں
پھر چاہتا ہوں نامۂ دل دار کھولناجاں نذر دل فریبی عنواں کیے ہوئے
میں چاہتا ہوں کہ تم ہی مجھے اجازت دوتمہاری طرح سے کوئی گلے لگائے مجھے
میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خرابمیرے خلاف زہر اگلتا پھرے کوئی
تیری گلی میں سارا دندکھ کے کنکر چنتا ہوں
ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوںجن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں
اے دل کی لگی چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میںاس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books