aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daavar-e-daadaar"
خالی از حکمت ہوا بہرامؔ کب فعل حکیمکام کب ہے داور دادار کا فعل عبث
اس بت کی میں دکھاؤں گا تصویر واعظوپھر کیا کہے گا داور روز جزا مجھے
حضور داور محشر قیامت خیز ساماں تھاہزاروں ہاتھ تھے اور ایک قاتل کا گریباں تھا
دیکھ لے خاک ہے کاسے میں کہ زر ہے سائیںدست دادار بڑا شعبدہ گر ہے سائیں
دیکھنا دم میں پیش داور حشرفیصلہ داد خواہ کرتے ہیں
چپ کھڑے ہیں وہ پیش داور حشربھولے ہیں بات کر نہیں آتی
چار دیوار عناصر کی حقیقت کتنییہ بھی گھر ڈوب گیا دیدۂ خوں بار پہ خاک
کچھ آ گئی داور محشر سے ہے امید مجھےکچھ آپ نے مرے کہنے کا اعتبار کیا
حضور داور محشر ٹھہر چکے قاتلیہ بحث کیسی نکالی اب انفعال کے بعد
داور حشر بخش دے شایدہاں مگر مولوی سے ڈرتے ہیں
عزیزؔ اس کی جھلک کردار سے بھی تو نمایاں ہویقیں جو آپ ذات داور محشر میں رکھتے ہیں
کروں میں خون کا دعویٰ تو پیش داور محشرقیامت ہے مگر قاتل سے آنکھیں چار ہو جانا
ہر زخم جگر داور محشر سے ہماراانصاف طلب ہے تری بیداد گری کا
داور حشر ذرا اور بڑھے بات کہ بسمجھ سے کچھ اور بھی پوچھیں گے سوالات کہ بس
پرسش اپنے قتل کی ہونے لگیداور محشر کو ہم بتلائیں کیا
آدمی کا خدا بن گیا آدمیداور حشر کی داوری رہ گئی
داور حشر سے بھی حال کہانہیں رکتی کہیں گلے کی بات
اپنی گدڑی میں مست ہے یہ ملنگداور زر میاں ادھر رہئے
داور حشر اتنا کہہ دے بسخوش رہو تیرا آسرا ہوں میں
جوانی کی کہانی داور حشرسر محفل کہی جاتی نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books