aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daftarii"
شعر کہنا ہے ایک فن محسنؔدفتری کام کاج اور ہے کچھ
سنگ مرمر سے بنا جنگل جہان آرزودفتری لہجہ لیے میں اک جواں حیرت زدہ
دفتری ماحول میں دیکھو کبھیکوئی کتنا شاد ہے ناشاد ہے
حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلبگرہ میں لے کے گریباں کا تار تار چلے
روز حساب جب مرا پیش ہو دفتر عملآپ بھی شرمسار ہو مجھ کو بھی شرمسار کر
کاش ہم کو بھی ہو نصیب کبھیعیش دفتر میں گنگنانے کا
کیا دبدبۂ نادر کیا شوکت تیموریہو جاتے ہیں سب دفتر غرق مے ناب آخر
ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملےجیسے دفتر میں کسی شخص کو تنخواہ ملے
دفتر ہے ایک معنئ بے لفظ و صوت کاسادہ سی جو نگاہ کئے جا رہا ہوں میں
دفتر منصب دونوں ذہن کو کھا لیتے ہیںگھر والوں کی قسمت میں تن رہ جاتا ہے
دفتر حسن پہ مہر ید قدرت سمجھوپھول کا خاک کے تودے سے نمایاں ہونا
دل کی جو بات تھی وہ رہی دل میں اے سرورؔکھولے ہیں گرچہ شوق کے دفتر کبھی کبھی
نہ جانے کیسی تھکن تھی کبھی نہیں اتریچلے جو گھر سے تو دفتر میں جا کے لیٹ گئے
یہ شب کا رقص و رنگ تو کیا سن مری کہنصبح شتاب کوش کو دفتر بھی کچھ نہیں
نہ تو دل کا نہ جاں کا دفتر ہےزندگی اک زیاں کا دفتر ہے
ہو گیا فرض مجھے شوق کا دفتر لکھناجب مرے ہاتھ کوئی خامۂ فولاد آیا
بزم شاہنشاہ میں اشعار کا دفتر کھلارکھیو یا رب یہ در گنجینۂ گوہر کھلا
سڑکوں بازاروں مکانوں دفتروں میں رات دنلال نیلی سبز نیلی جلتی بجھتی عورتیں
اپنی قبر میں تنہا آج تک گیا ہے کوندفتر عمل عامرؔ ساتھ ساتھ جاتا ہے
شیلف پر رکھی کتابیں سوچتی ہیں رات دنگھر سے دفتر کا سفر کتنا سہانا ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books