aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dagdaga"
کچھ حوصلہ بڑھاتا انداز لطف جاناںکچھ دغدغہ سا ہوتا کچھ کچھ امید ہوتی
قوت کل کے مصالح سے اور اتنے بدظنوائے بر دغدغۂ اہل مناجات اے جوشؔ
کہاں یہ تاب کہ چکھ چکھ کے یا گرا کے پیوںملے بھرا ہوا ساغر تو ڈگڈگا کے پیوں
خوف کیا دغدغۂ حشر سے ہے مجھ کو محبؔپیر من حیدر کرار ہے اللہ اللہ
گلے میں لگتی ہے افراط شوق سے پھانسیپڑے نہ حلق میں پھندا تو ڈگڈگا کے پیوں
تھا شام سے دغدغہ سحر کادھڑکا ہی لگا رہا گجر کا
ہٹا کے پھر رخ زیبا سے غیریت کا حجابہر ایک دغدغۂ دل سقر رسید کریں
فضائے باغ سے ہے گوشۂ قفس خوش ترگر اپنے دل میں نہ ہو دغدغہ رہائی کا
یہ دغدغہ ہے اور سبب اضطراب کاآئے گا دور کونسا عہد وفا کے بعد
یہ تمہیں ہو کہ پڑے دغدغۂ حشر میں ہوفارغ البال ہے ایک ایک قلندر واعظ
نہ گنواؤ ناوک نیم کش دل ریزہ ریزہ گنوا دیاجو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو تن داغ داغ لٹا دیا
بھوک سے ڈگمگا رہے ہیں پاؤںاور بازار سے گزرنا ہے
میں ڈگمگا رہا ہوں بیابان ہوش میںمیرے ابھی قریب رہو میں نشے میں ہوں
جہاں پہنچ کے قدم ڈگمگائے ہیں سب کےاسی مقام سے اب اپنا راستہ ہوگا
رہا گردشوں میں ہر دم مرے عشق کا ستارہکبھی ڈگمگائی کشتی کبھی کھو گیا کنارہ
اسی نگاہ کی نرمی سے ڈگمگائے قدماسی نگاہ کے تیور سنبھال سے بھی گئے
فراقؔ راہ وفا میں سبک روی تیریبڑے بڑوں کے قدم ڈگمگائے ہیں کیا کیا
بلند ہو تو کھلے تجھ پہ زور پستی کابڑے بڑوں کے قدم ڈگمگائے ہیں کیا کیا
شروع راہ محبت ارے معاذ اللہیہ حال ہے کہ قدم ڈگمگائے جاتے ہیں
نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میںچراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books