aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "damdaar"
تشنۂ خوں ہے اپنا کتنا میرؔ بھی ناداں تلخی کشدم دار آب تیغ کو اس کے آب گوارا جانے ہے
چھوڑ کر مطلع غزل دم دار ہے بیکار ہےجب سپہ سالار ہی بیمار ہے بیکار ہے
سر پر بٹھائے اور اٹھائے ہر ایک نازشوہر تو ایسا ڈھونڈ لے دم دار اب پلیز
زینت غزل کی ہے تو ہنسی قافیوں سے ہےدم دار قافیے ہوں تو پھر بولتی ردیف
رب کی تخلیق میں ہے سب سے انوکھا تارہکوئی تارہ نہیں دم دار سے ملتا جلتا
روزن وقت میں دم دار صدا تھی کس کیسانپ کی راہ میں گٹھری میں پڑا تھا میں بھی
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلبگرہ میں لے کے گریباں کا تار تار چلے
ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیںاتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں
تھوڑی سی اجازت بھی اے بزم گہ ہستیآ نکلے ہیں دم بھر کو رونا ہے رلانا ہے
زندگی تو کب تلک در در پھرائے گی ہمیںٹوٹا پھوٹا ہی سہی گھر بار ہونا چاہئے
کچھ آ گئی داور محشر سے ہے امید مجھےکچھ آپ نے مرے کہنے کا اعتبار کیا
روز حساب جب مرا پیش ہو دفتر عملآپ بھی شرمسار ہو مجھ کو بھی شرمسار کر
کاش ہم کو بھی ہو نصیب کبھیعیش دفتر میں گنگنانے کا
کیا دبدبۂ نادر کیا شوکت تیموریہو جاتے ہیں سب دفتر غرق مے ناب آخر
ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملےجیسے دفتر میں کسی شخص کو تنخواہ ملے
دفتر ہے ایک معنئ بے لفظ و صوت کاسادہ سی جو نگاہ کئے جا رہا ہوں میں
پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمنمجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن
ہر زخم جگر داور محشر سے ہماراانصاف طلب ہے تری بیداد گری کا
داور حشر بخش دے شایدہاں مگر مولوی سے ڈرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books