aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "deewan e mushafi volume 001 mushafi ghulam hamdani ebooks"
چھریاں چلیں شب دل و جگر پرلعنت ہے اس آہ بے اثر پر
سو بار تم تو سامنے آ کر چلے گئےدھوکا سا ایک ہم کو دکھا کر چلے گئے
یادگار گزشتگاں ہیں ہمخوب دیکھا تو پھر کہاں ہیں ہم
یک نالۂ عاشقانہ ہے یاںیک زخمہ بصد ترانہ ہے یاں
آئے ہو تو یہ حجاب کیا ہےمنہ کھول دو نقاب کیا ہے
غم دل کا بیان چھوڑ گئےہم یہ اپنا نشان چھوڑ گئے
معشوقۂ گل نقاب میں ہےمحجوبہ ابھی حجاب میں ہے
سراسر خجلت و شرمندگی ہےہماری بھی بھلا کیا زندگی ہے
ہر چند بہار و باغ ہے یہپر کس کو دل و دماغ ہے یہ
اے غم زدہ ضبط کر کے چلناہر گام ٹھہر ٹھہر کے چلنا
جوں ہی زنجیر کے پاس آئے پاؤںدیکھ اس کو مرے تھرائے پاؤں
او میاں بانکے ہے کہاں کی چالتم جو چلتے ہو نت یہ بانکی چال
ترا شوق دیدار پیدا ہوا ہےپھر اس دل کو آزار پیدا ہوا ہے
بحث اس کی میری وقت ملاقات بڑھ گئیباتیں ہوئیں کچھ ایسی کہ بس بات بڑھ گئی
کہتی ہے نماز صبح کی بانگاٹھ صبح ہوئی ہے کچھ دعا مانگ
کپڑے بدل کے آئے تھے آگ مجھے لگا گئےاپنے لباس سرخ کی مجھ کو بھڑک دکھا گئے
آنکھیں ہیں جوش اشک سے پنگھٹاشک پھرتے ہیں ان میں جیسے رہٹ
یا تھی ہوس وصال دن راتیا رہنے لگا ملال دن رات
جانے دے ٹک چمن میں مجھے اے صبا سرککیوں چھیڑتی ہے تو مجھے نا آشنا سرک
نظر کیا آئے ذات حق کسی کوخیال اس کا نہیں مطلق کسی کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books