aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhuum"
ہم عجب ہیں کہ اس کے کوچے میںبے سبب دھوم دھام کر رہے ہیں
جس کی سخاوتوں کی زمانے میں دھوم ہےوہ ہاتھ سو گیا ہے تقاضا نہ کر ابھی
دل کا گھر سنسان پڑا ہےدکھ کی دھوم مچا کے دیکھو
عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پردیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ
ہم کہ جس شہر میں تھے سوگ نشین احوالروز اس شہر میں ہم دھوم مچائے بھی گئے
اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
جبیں چراغ مقدر کشادہ دھوپ سحرغرور قہر تعجب کمال نور بھری
ہر جگہ ہر شہر ہر اقلیم میںدھوم ہے اس کی جو ناموجود ہے
جہاں ناصحوں کا ہجوم تھا وہیں عاشقوں کی بھی دھوم تھیجہاں بخیہ گر تھے گلی گلی وہیں رسم جامہ دری رہی
فرحتؔ احساس وہ ہم زاد ہے میرا جس نےشہر میں دھوم مچا دی مری تنہائی کی
ڈھب دیکھے تو ہم نے جانا دل میں دھن بھی سمائی ہےمیراجیؔ دانا تو نہیں ہے عاشق ہے سودائی ہے
دھوم تھی اپنی پارسائی کیکی بھی اور کس سے آشنائی کی
چشم مست یار کی اک دھوم ہےآج کل ہیں دور دور جام کے
فیض ساقی کی عجب دھوم ہے مے خانوں میںہر طرف مے کی طلب مانگ ہے پیمانوں کی
کچھ کرو فکر مجھ دوانے کیدھوم ہے پھر بہار آنے کی
طرفہ رفتار کے ہیں رفتہ سبدھوم ہے اس کی رہ گرائی کی
کس دھوم سے بڑھتی ہوئی پہنچی ہے کہاں تکدنیا کو تری زلف رسا یاد رہے گی
شہر میں دھوم ہے اک شعلہ نوا کی مخدومؔتذکرے رستوں میں چرچے ہیں پری خانوں میں
کیا دھوم بھی نالوں سے مچائی نہیں جاتیسوتی ہوئی تقدیر جگائی نہیں جاتی
جام جم کی دھوم ہے سارے جہاں میں ساقیامانتا ہوں میں بھی لیکن تیرے پیمانے کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books