aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dilrubaa.ii"
انہیں کیوں نہ ہو دل ربائی سے نفرتکہ ہر دل میں وہ غم الم دیکھتے ہیں
دل بھی پہلو میں ہو تو یاں کس سےرکھئے امید دل ربائی کی
دل ربائی و دلبری تجھ کوگو کہ آتی ہے پر نہیں آتی
اک نگہ میں ہزار جی مارےساحری کی کہ دل ربائی کی
نہیں قرار گھڑی بھر کسی کے پہلو میںیہ ذوق ہے ترے ناوک کو دل ربائی کا
دل ربائی کی ادا یوں نہ کسی نے پائیمیرے سرکار سے پہلے مرے سرکار کے بعد
ہوس گستاخیٔ آئینہ تکلیف نظر بازیبہ جیب آرزو پنہاں ہے حاصل دل ربائی کا
دل ربا کو ہے دل ربائی شرطدل ربائی نہیں تو پھر کیا ہے
آنکھوں آنکھوں میں اڑا لیتے ہیں دلدل ربائی بھی نظر کا کام ہے
چھپ کے اس نے جو خود نمائی کیانتہا تھی یہ دل ربائی کی
دل ربائی کے جسے ہم نے سکھائے اندازجان محفل ہے وہی غیر کے کاشانے میں
بے وفائی پہ مرتے ہیں معشوقدل ربائی کی شان ہے گویا
تیری اس وضع دل ربائی سےگھر کے گھر ہو گئے ہیں چوڑ چپٹ
ظفرؔ تم وقت سے ڈرتے رہو اس پر نظر رکھویہ دل بر سے بھی اس کی دل ربائی چھین لیتا ہے
دل دہی کا تو کوئی ساماں کردل ربائی اگر نہیں آتی
دل لیا جس نے بے وفائی کیرسم ہے کیا یہ دل ربائی کی
قلب راغبؔ میں عجب شان سے ہے جلوہ فگندل ربائی کا حسیں تاج محل یعنی تو
ہر صنم تسخیر دل کیونکر سکےدل ربائی کوں ادا درکار ہے
کوئی جواب ہے اس طرز دلربائی کاسکوں بھی لوٹ لیا بے قرار بھی نہ کیا
میں اس کو پھول دے کر خوش نہیں ہوںکہ یہ بھی دلربائی خودکشی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books