aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "duniyaavii"
غافلوں کے لطف کو کافی ہے دنیاوی خوشیعاقلوں کو بے غم عقبیٰ مزا ملتا نہیں
ہر اک رشتہ بکھرا بکھرا کیوں لگتا ہےاس دنیا میں سب کچھ جھوٹا کیوں لگتا ہے
وہ فقیہ کوئے باطن ہے عدوئے دین و ملتکسی خوف دنیوی سے جو تراش دے فسانہ
عشق کو دنیاوی بازار نہیں کر سکتےدل سے دل کے دل پہ وار نہیں کر سکتے
چم چم کرتے حسن کی تم جو اشرفیاں لائے ہواس میزان میں یہ دنیاوی دام نہیں چل سکتا
خوش قسمتیٔ اہل جنوں ہے مرا حصہآسائش دنیاوی سے محروم رہا ہوں
تمام اسباب دنیاوی کے بدلےہے اک بے رونقی اپنی دکاں میں
دنیاوی جھمیلے سے کہیں دور بہت دورمیں ہوں بھی تو اس جسم کی بستی میں نہیں ہوں
میں تجھ سے جو مانگوں تو یہی مانگوں کہ مجھ کومحتاج نہ کرنا کسی دنیاوی خدا کا
دن گزر جاتا ہے دنیاوی مسائل میں مگرتیرے ہونے سے مری شام مری رہتی ہے
ہم نے اسے دنیاوی نظر سے نہیں دیکھااس کو یہ لگا اچھی نظر سے نہیں دیکھا
ہر انساں حب دنیاوی میں تا حد جنوں گم ہےحقیقت کو مگر دنیا کی اکثر لوگ کم سمجھے
تمہیں معراج دنیاوی تو حاصل ہو چکا آگےترقی ہونے والی کیا ہے ذلت ہونے والی ہے
بہت لاچار ہوتے ہیں دیار عشق میں وہ بھیجو دنیاوی روابط میں بڑے بابو نکلتے ہیں
اک میں ہوں جو ہوتا نہیں دیوانۂ دنیاہے راس ہر اک شخص کو ویرانۂ دنیا
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاتجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
نہیں دنیا کو جب پروا ہماریتو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہم
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہمنزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books