aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faras"
حاضر ہوں مجھے بستۂ فتراک فرس کرگر صید کوئی ترک ستم گر نہیں ملتا
باگیں کھنچیں مسافتیں کڑکیں فرس رکےماضی کی رتھ سے کس نے پلٹ کر نگاہ کی
ہوا کے گھوڑے پہ رہتا ہے وہ سوار مدامکسی کا اس کے برابر فرس نہیں چلتا
معذرت تھی وہ فقط اپنی غلط بینی کیجس پہ نازاں تھے بہت ہم وہ بصیرت کیا تھی
دوش فرس سے دیکھیں نیچےایک بندھا ہے دل بھی سم سے
کسی نے تھام لی بڑھ کر مرے فرس کی رکابکسی نے ہاتھ بڑھایا تھا زین کی جانب
جب ہوا محو ادا باغ میں وہ خسرو حسنپھولوں کے عکس سے گلگوں فرس ناز ہوا
دوڑاتی ہے یہ روح مری جسم کو ہر سواسوار اڑاتا ہے زمانے میں فرس کو
فرس کو دور کیا سر سے تاج اتار دیاتمہارے شہر میں پہنچا تو میں پیادہ ہوا
پھر نیا مقتل ابھی پشت فرس چھوڑی نہیںاور نہ خوں ہی سوکھ پایا ہے مری شمشیر کا
اے شہسوار اس کا چمکنا دلیل ہےآہوئے خاوری ہے یہ تیرا فرس نہیں
لرز جاتا ہے تھوڑی دیر کو تار نفس میراسر میداں کبھی جب جست کرتا ہے فرس میرا
جیسے فارس میں خلاصہ ہے زبان شیرازویسی ہی ہند میں ہے پاک زبان دہلی
سناں تھی سینے کے سرخ سیل رواں میں روشنفرس سے جب شہسوار اترا تو میں نے دیکھا
نہ ڈھونڈ ہم کو کہ ہم ہیں صدائے گم گشتہفقط سکوت ہیں نالہ نہیں شغب تو نہیں
اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیںفرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔجیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیںفقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔکیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books