aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farz-e-ain"
مجھے تو بس یہی دکھ ہے کہ میرے گلشن کیترنگ و رنگ کو سوکھے شجر نے چھین لیا
ہمارا عشق ہے تفریق ایں و آں سے بلندزمیں نشیں ہیں مگر ہیں ہم آسماں سے بلند
ہائے وہ غم جو بیاں کی حد میں آ سکتے نہ تھےقید اشک و آہ سے آگے نکل کر رہ گئے
اور جیتے رہیں کہ مر جائیںبول اے زندگی کدھر جائیں
وہی دن کا نکلنا ہے وہی پھر شام کا ڈھلناتمہارے بعد بھی شام و سحر سب خیریت سے ہیں
ان خراشوں پہ کیا رکھوں مرہمدرد زخم نہاں سے اٹھتا ہے
در بدر کار ہوس ان پر خسارے صف بہ صف تھےوقت اور پرچھائیوں کی جنگ میں ہم کس طرف تھے
ابھی لہو کی ضرورت ہے ان چراغوں کویہ فرض عین ابھی تک نبھا رہا ہے کوئی
ہر رات اپنی آنکھوں کو رونا ہے فرض عینطاعت گزار کرتے ہیں جیسے خدا کا کام
عشق کی لذتوں سے ہوں واقفدرد و آہ و فغاں سمجھتا ہوں
اشتیاق دید میں فانی ہے صحراؤں کی ریترہ نوردی میں ابھرتے غم کے چھالوں کو بھی روک
خوش بختیوں کے دل نشیں اعصاب تم تو ہوحسن کرم کے پیکر زرتاب تم تو ہو
کیا ہوا گر شیخ یارو حاجی الحرمین ہےطوف دل کا حق میں اس کے دین فرض عین ہے
حساب درد تو یوں سب مری نگاہ میں ہےجو مجھ پہ ہو نہ سکیں وہ نوازشیں لکھنا
روح اور بدن دونوں داغ داغ ہیں یاروپھر بھی اپنے بام و در بے چراغ ہیں یارو
کچھ تو کر دریا مرے ان کو ڈبو یا پار کرکشتیوں نے اپنا دکھ آب رواں پر لکھ دیا
ابھی تو ساز کے تاروں کو کس رہا ہے شعورابھی نہ قریۂ آواز میں بلاؤ ہمیں
اک امتحان وفا ہے یہ عمر بھر کا عذابکھڑا نہ رہتا اگر زلزلوں میں کیا کرتا
بساط دانش و حرف و ہنر کہاں کھولیںیہ سوچتے ہیں لب معتبر کہاں کھولیں
بے صدا قریۂ احساس ہواانگلیاں اب نہ یہاں کان میں رکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books