aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fikr-e-KHaam"
محفل دار میں ہنگامۂ سر باقی ہےشکر ہے سلسلۂ فکر و نظر باقی ہے
بہ قدر ذوق طلب مے عطا ہو رندوں کویہ میکدہ ہے یہاں رسم بیش و کم کیوں ہو
ایک معمولی سی اچھائی تراشی ہے بہتاور فکر خام سے صرف نظر اس نے کیا
یہاں شعور کے ناخن تو ہم بھی رکھتے ہیںمگر یہ عقدۂ فکر و نظر کہاں کھولیں
ہم سے مل کے فطرت کے پیچ و خم کو سمجھو گےہم جہان فطرت کا اک سراغ ہیں یارو
یہ کن دکھوں نے چم و خم تمام چھین لیاشعاع مہر سے ہم بھی شرر کی گرد ہوئے
قلم اٹھایا تو سر پر کلاہ کج نہ رہییہ شہریار بھی فکر معاش میں ڈوبا
طرز احساس میں ندرت تھی ادھر ہی کتنیفکر و جذبے میں توازن ہے ادھر ہی کتنا
وہ آدمی کہ جو محمل تھا آفتابوں کابہ قدر یک دو کف خاک رہ گزر نکلا
مرے یہ افکار تیرے فکر و نظر کی تطہیر ہیں مری جاںمیں حکمتیں تجھ کو دے رہا ہوں وہی خدا کی کتاب والی
جو تری محفل سے ذوق خام لے کر آئے ہیںاپنے سر وہ خود ہی اک الزام لے کر آئے ہیں
دیکھیے یہ کلام مہدیؔ میںفکر انساں کی انتہا کیا ہے
ہو سکا پھر بھی نہ اس کے حسن رنگیں کا بیاںشہر فکر و فن سے تشبیہات ہم لائے بہت
ہو تیری بات بات میں اک بات اے کنولؔبے لطف بے مزہ نہ ہو فکر و نظر کہیں
ہوا ہے قتل اپنے فکر و فن کامگر خنجر لہو میں تر نہیں ہے
ہر شخص ہے محروم یہاں فکر رسا سےفطرت میں ابھی تک وہی شوریدہ سری ہے
فکر کے تیرہ خانے روشن کرلو دیتے جذبات کی صورت آ
ہمارے فکر و عمل پر جمود طاری ہےبہ طرز شور قیامت شباب آئے گا
خیال یار غم روزگار فکر معاشہم ایک جان کو کتنے عذاب رکھتے ہیں
زخم دیتے جائیں لیکن فکر مرہم بھی کریںدرد جب حد سے سوا ہو جائے تو کم بھی کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books