aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "firaaq-e-shaam"
کچھ تو کہتی ہے سر شام سمندر کی ہواکبھی ساحل کی خنک ریت پہ جائیں تو سہی
اک پل میں ہی بتلا گئیں دم توڑتی کرنیںوہ راز جو اے شامؔ نہ پایا مجھے دن بھر
تمام جستجوئے شوق رائیگاں اے شامؔمجھے خبر ہے پس انتظار کیا ہوگا
ہو گیا تار تار ہر منظرشامؔ چاک نظر سیا جائے
رک گیا وقت پلٹ آئی ہیں بیتی صدیاںیہی وہ لمحہ ہے جب شامؔ بکھرنا ہے مجھے
یادیں کھلے کواڑ یہ مہکی ہوئی فضاکون آ رہا ہے شام یہ ٹھنڈی ہوا کے بعد
اک اک پلک پہ چھائی ہے محرومیوں کی شامضبط سخن کی آگ میں جلتے لبوں کو دیکھ
میں ہوں شکار فتنۂ احساس رنگ شامؔکس طرح ایک جسم کی تقسیم ہو گئی
اس سفر میں بھی مجھے اے شامؔ مایوسی ملیخواہشیں کٹ کر گریں محرومیوں کی دھار سے
اکثر ہوا ایسا کہ بھرے گھر میں سر شامتنہائی کے آسیب در و بام سے برسے
ترے خیال کا جب صحن دل میں چاند کھلےاداس شام کو منظر سا کچھ نیا بھی دے
آہ یہ مجمع احباب یہ بزم خاموشآج محفل میں فراقؔ سخن آرا بھی نہیں
خدا و اہرمن بدلے وہ ایمان دوئی بدلاحدود خیر و شر بدلے مذاق کافری بدلا
نہ بھولنا یہ ہے تاخیر حسن کی تاخیرفراقؔ آئی ہوئی موت ٹل تو سکتی ہے
انگلیاں اٹھیں فراقؔ وطن آوارہ پرآج جس سمت سے وہ درد کا مارا نکلا
سر شام سے تا سحر قرب جاناںنہ جانے وہ تھیں کس زمانے کی راتیں
مجھے پا کے تنہا مری بیکسیسر شام بستر لگا جائے ہے
سورج لپٹ کے جھیل کے پانی سے رو دیامنظر فراق شام کا کتنا اداس ہے
غم کدے میں دہر کے یوں تو اندھیرا تھا مگرعشق کا داغ سیہ بختی چراغ شام تھا
اس گم کردۂ دیدہ و دل کو کل تک کتنے جانتے تھےاب تو فراقؔ بے خود کے عالم عالم افسانے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books