aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "garm"
پھر گرم نالہ ہائے شرربار ہے نفسمدت ہوئی ہے سیر چراغاں کیے ہوئے
کسے نصیب کہ بے پیرہن اسے دیکھےکبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
ہے خبر گرم ان کے آنے کیآج ہی گھر میں بوریا نہ ہوا
جس طرح ہنس رہا ہوں میں پی پی کے گرم اشکیوں دوسرا ہنسے تو کلیجہ نکل پڑے
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
پھر کھلا ہے در عدالت نازگرم بازار فوجداری ہے
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھےیاں مرا غم ہی میری فرصت ہے
چھو کے دیکھا تو گرم تھا ماتھادھوپ میں کھیلتا رہا ہے چاند
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
چاند کی نبض دیکھنا اٹھ کررات کی سانس گرم لگتی ہے
دل زود رنج نہ کر گلہ کسی گرم و سرد رقیب کارخ ناسزا تو ہے روبرو پس ناسزا کوئی اور ہے
گرم آنسو اور ٹھنڈی آہیں من میں کیا کیا موسم ہیںاس بگیا کے بھید نہ کھولو سیر کرو خاموش رہو
در و دیوار تو باہر کے ہیں ڈھانے والےچاہے رہتا نہیں میں پر مرا گھر ہے مجھ میں
ہے خبر گرم کہ پھرتا ہے گریزاں ناصحگفتگو آج سر کوئے بتاں ٹھہری ہے
ہنگامہ گرم کن جو دل ناصبور تھاپیدا ہر ایک نالے سے شور نشور تھا
اللہ رے شام غم مری بے اختیاریاںاک دل ہے پاس وہ بھی نہیں اختیار میں
دل میں ذوق وصل و یاد یار تک باقی نہیںآگ اس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا
گرم لاشیں گریں فصیلوں سےآسماں بھر گیا ہے چیلوں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books