aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghuumnaa"
نیم شب کی خاموشی میں بھیگتی سڑکوں پہ کلتیری یادوں کے جلو میں گھومنا اچھا لگا
رات کو باہر اکیلے گھومنا اچھا نہیںچھوڑ آؤ اس کو گھر تک راستا اچھا نہیں
کہاں سکوں کہ شب و روز گھومنا اس کاذرا زمین کے محور سے ہٹ کے سوتا ہوں
گھومنا چھوڑ دے زمین اگرگر پڑے آفتاب کے اندر
گھومنا پھرنا اگر ہوتا تو دنیا ہے پڑیاک جگہ رہنے کو تیرے دل کے اندر چاہیئے
چراغ لے کے ہتھیلی پہ گھومنا ایسےہوائے تند کو اپنے خلاف کرنا ہے
یہ سفر کس قدر کٹھن ہے ناںدائروں میں ہی گھومنا ہے مجھے
چاندنی راتوں میں وہ صحن چمن میں گھومناڈال کر بانہیں گلے میں مسکرانا یاد ہے
بن گیا اک کھیل سا اوروں میں خود کو ڈھونڈھناکوچہ کوچہ قریہ قریہ گھومنا اچھا لگا
گھومنا پہروں گھنے مہکے ہوئے بن میں کمالؔواپسی میں دیکھنا اپنے ہی قدموں کے نشاں
کون ہے جس کی کھوج میں ہم نےگھومنا در بدر قبول کیا
تھام کر عشق کے بگولے کودائرہ وار گھومنا ہے ہمیں
اب کہاں وہ دوستوں کے ساتھ ہر سو گھومنااب اگر جائیں بھی گاؤں تو کسی تہوار پر
رات کے خالی فٹ پاتھوں پر گھومنا پھرنا سوچتے رہناآنکھ میں جاگتی نیندیں لے کر گھومنا پھرنا سوچتے رہنا
ذات میں گم صم یوں ہی سڑکوں پہ دن بھر گھومنااور شب کو سوچنا پہلو میں دل بے کل لئے
ہو گیا مشکل سڑک پہ گھومنا اس دور میںرات بھر سنسان پتھ پر ناچتی ہیں پتلیاں
بیٹے بہو کا گھومنا کس منہ سے ٹوکیےاب تو چچی بھی گھوم رہی ہیں چچا کے ساتھ
اک آبلہ قدم گزرا ہے شاید آجزخمی ہیں راستے پتھر لہو لہو
وہ جنگلوں میں گھومنا بہتر تھا آج سےپایا سکون یادوں میں جب کھو لیے ذرا
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books