aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hamd"
درود بر دل وحشی سلام بر تپ عشقخود اپنی حمد خود اپنی ثنا کے ساتھ ہوں میں
آج کی رات اجالے مرے ہمسایہ ہیںآج کی رات جو سو لوں تو نیا ہو جاؤں
لمس جانانہ لیے مستیٔ پیمانہ لیےحمد باری کو اٹھے دست دعا آخر شب
کبھی جائے نماز کی بانہوں میں کبھی حمد درود کی چھاؤں میںکوئی زار و زار رلاتا ہے پر جانے کون رلاتا ہے
محبت دونوں جانب مہرباں ہےکہ ہم اس سے وہ ہم سے بد گماں ہے
کوئی نور ظہور کرے ثروتؔاسی حمد الحمد کی جالی پر
تری حمد کیا کریں گے یہ بیاں یہ لفظ و معنیترا حسن بھی انوکھا تری ذات بھی یگانہ
بادل کی عبادت ہے برستا ہوا پانیآنسو کی غزل حمد و ثنا اللہ ہی اللہ
سفارت حد حیرانگی پہ ہوں مامورنگار خانۂ حسن و ادا کو جاتا ہوں
لائق حمد ہے وہ جس کی ضیا ہے ان میںکم نظر چاند ستاروں کا پرستار نہ بن
ساجد و مسجود ہم باہم تھے ہم دونوں کا دلکعبے کا کعبہ تھا اور بت خانے کا بت خانہ تھا
کچھ پتا منزل مقصود کا پایا ہم نےجب یہ جانا کہ ہمیں طاقت رفتار نہیں
للہ الحمد کہ گلزار میں ہنگام صبوححکم آزادئ مرغان گرفتار آیا
ہر رات ستاروں کو زمیں پر لئے پھرناہر صبح کہیں حمد و مناجات میں رہنا
للہ الحمد کہ دل شعلہ فشاں ہے اب تکپیر ہے جسم مگر طبع جواں ہے اب تک
حمد و ثنا سخن کا نہیں دل کا ہے ریاضکیسے ثنا کروں میں دل لخت لخت سے
زباں پر ذکر جاری تھا برابر حمد خالق کاازل میں کام ٹھہرا مدحت خیر البشر میرا
ذکر پری وشاں کے زمانے گزر گئےاب تو غزل میں حمد و مناجات چاہئے
ناچیز ہوں مگر میں ہوں ان کا فسانہ گوقرآن حمد نامہ ہے جن کی صفات کا
اس نے پھر کر بھی نہ دیکھا کہ یہ ہے کون بلاہم کو تھا زعم کہ چل جائے گا جادو اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books