aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hamesha"
چشم قاتل مری دشمن تھی ہمیشہ لیکنجیسی اب ہو گئی قاتل کبھی ایسی تو نہ تھی
میں بجھ گیا تو ہمیشہ کو بجھ ہی جاؤں گاکوئی چراغ نہیں ہوں کہ پھر جلا لے گا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھناجہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
ہمیشہ رنگ زمانہ بدلتا رہتا ہےسفید رنگ ہیں آخر سیاہ مو کرتے
جھوٹ ہے سب تاریخ ہمیشہ اپنے کو دہراتی ہےاچھا میرا خواب جوانی تھوڑا سا دہرائے تو
تھوکا ہے میں نے خون ہمیشہ مذاق میںمیرا مذاق آپ ہمیشہ اڑائیے
وہی تو سب سے زیادہ ہے نکتہ چیں میراجو مسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے
بنا ہے ہمیشہ یہ دل باغ و صحرابہار آتے آتے خزاں آتے آتے
آئے ہو کل اور آج ہی کہتے ہو کہ جاؤںمانا کہ ہمیشہ نہیں اچھا کوئی دن اور
ایک خوف سا رہتا ہے مرے دل میں ہمیشہکس گھر سے تری یاد نہ جانے نکل آئے
جو ہو اک بار وہ ہر بار ہو ایسا نہیں ہوتاہمیشہ ایک ہی سے پیار ہو ایسا نہیں ہوتا
ہم بھی ہمیشہ قتل ہوئے اور تم نے بھی دیکھا دور سے لیکنیہ نہ سمجھنا ہم کو ہوا ہے جان کا نقصاں تم سے زیادہ
ہمیشہ مرے سامنے سے گزرنا نگاہیں چرا کر مجھے دیکھ لینامری جان تم مجھ کو اتنا بتا دو یہ کیا چیز ہے گر محبت نہیں ہے
تلاش جن کو ہمیشہ بزرگ کرتے رہےنہ جانے کون سی دنیا میں وہ خزانے تھے
پاس رہ کر بھی ہمیشہ وہ بہت دور ملااس کا انداز تغافل تھا خداؤں جیسا
ہمیشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جایہ منظر بارہا دیکھا نہ جائے
جفائیں بہت کیں بہت ظلم ڈھائے کبھی اک نگاہ کرم اس طرف بھیہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم کسی دن ذرا مسکرا کر تو دیکھو
عرفانؔ ماننے میں تأمل تجھے ہی تھامیں نے تو یہ ہمیشہ کہا ہے، یہ عشق ہے
کہیں چہرہ کہیں آنکھیں کہیں لبہمیشہ ایک ملتا ہے کئی میں
وہ شرماتی ہے اتنا کہ ہمیشہ اس کی باتوں کاقریباً ایک چوتھائی مجھے اچھا نہیں لگتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books