aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hariif-e-harf"
ہمیں بھی مطلب و معنی کی جستجو ہے بہتحریف حرف مگر اب کے دو بہ دو ہے بہت
آہ بھی حرف دعا ہو جیسےاک دکھی دل کی صدا ہو جیسے
بساط دانش و حرف و ہنر کہاں کھولیںیہ سوچتے ہیں لب معتبر کہاں کھولیں
ہزار گھاٹے کا سودا ہو یہ فقیریٔ حرفیہی بہت ہے کلاہ وقار سر پر ہے
فضاؔ کہ درویش حرف ہے دیکھنا ذرا اس کا بانکپن تمقمیص خورشید بخت والی کلاہ گردوں رکاب والی
حصار حرف و ہنر توڑ کر نکل جاؤںکہاں پہنچ کے خیال اپنی وسعتوں کا ہوا
حرف و الفاظ و معانی کے حجابوں میں نہ تھیبات چہروں پر جو لکھی تھی کتابوں میں نہ تھی
مدتوں کے بعد پھر کنج حرا روشن ہواکس کے لب پر دیکھنا حرف دعا روشن ہوا
تو حرف عشق و بصیرت ہے لب نہ سی اپنےزمانہ تجھ سے بھی تیرا خیال پوچھے گا
وہ حرف آرزو جس پر مکمل ضبط ہے اب تککہیں ایسا نہ ہو شرمندۂ اظہار ہو جائے
کب کھلا عقدہ رضاؔ جب کر چکے اظہار شوقمدعا جائز تھا حرف مدعا معیوب تھا
دل کو حریف گردش دوراں کئے ہوئےبیٹھا ہوا ہوں زیست کا ساماں کئے ہوئے
حریف گردش ایام تو بنے ہوئے ہیںوہ آئیں گے نہیں آئیں گے ہم سجے ہوئے ہیں
حریف شیوۂ ارباب گلستاں نہ ہوافریب خوردہ رنگینی جہاں نہ ہوا
میں حرف ابتدا ہوںمسلسل اک صدا ہوں
اے بے دلو حریف شب تار کیوں ہوئےکچی اگر تھی نیند تو بیدار کیوں ہوئے
حریف مطلب مشکل نہیں فسون نیازدعا قبول ہو یا رب کہ عمر خضر دراز
شہر کا شہر حریف لب و رخسار ملانام میرا ہی لکھا کیوں سر دیوار ملا
ذروں کو حریف مہ و خورشید بنا دوانسان کی راہوں میں ستاروں کو بچھا دو
ایک آدھ حریف غم دنیا بھی نہیں تھاارباب وفا میں کوئی اتنا بھی نہیں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books