aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haz"
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
ملتی ہے خوئے یار سے نار التہاب میںکافر ہوں گر نہ ملتی ہو راحت عذاب میں
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے
داد تو بعد میں کمائیں گےپہلے ہم سوچنا سکھائیں گے
جنوں کار فرما ہوا چاہتا ہےقدم دشت پیما ہوا چاہتا ہے
تم بھی چوری کو یقیں ہے نہ کہو گے اچھااب ہمیں دیکھ کے آنکھیں نہ چرانا ہرگز
تجھے خبر ہے تجھے ستاتا ہوں اس بنا پرتو بولتا ہے تو حظ اٹھاتا ہوں اس بنا پر
اپنا اپنا سمے بتا رہے ہیںہم تعلق کہاں نبھا رہے ہیں
نہ زیست کا حظ ہے نہ مجھے موت کا آرامہوں نزع میں جیسے کہ ادھر ہوں نہ ادھر ہوں
جب درد جگر میں اٹھتا ہے اک حظ وصل سا ملتا ہےفرقت میں تڑپتے دل کے بھی انداز نرالے ہوتے ہیں
ساقی ہو اور چمن ہو مینا ہو اور ہم ہوںباراں ہو اور ہوا ہو سبزہ ہو اور ہم ہوں
کہا یہ آج ہمیں فہم نے سنو صاحبیہ باغ دہر غنیمت ہے دیکھ لو صاحب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books