aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hef"
خودی میں ڈوبتے ہیں پھر ابھر بھی آتے ہیںمگر یہ حوصلۂ مرد ہیچ کارہ نہیں
دہن اس کا جو نہ معلوم ہواکھل گئی ہیچ مدانی میری
مہ و ستارہ و خورشید و چرخ ہفت اقلیمیہ اہتمام مرے دست نارسا کے لیے
گریہ ہر وقت کا نہیں بے ہیچدل میں کوئی غم نہانی ہے
وہ بے نیاز سہی دل متاع ہیچ سہیمگر کسی کی جوانی مچل تو سکتی ہے
دست طلب کچھ اور بڑھاتے ہفت اقلیم بھی مل جاتےہم نے تو کچھ ٹوٹے پھوٹے جملوں ہی پہ قناعت کی
اس کی تو دل آزاری بے ہیچ ہی تھی یاروکچھ تم کو ہماری بھی تقصیر نظر آئی
بجا کہتے آئے ہیں ہیچ اس کو شاعرکمر کا کوئی ہم سے مضموں نہ نکلا
ہیچ ہوتی ہے نگاہوں میں متاع کونینمیرے دلبر کی نظر جب بھی ادھر ہوتی ہے
اب تو نظر میں دولت کونین ہیچ ہےجب تجھ کو پا لیا دل امیدوار نے
ہیچ ہم سمجھے دو عالم کو تو حیرت کیا ہےرتبے عشاق کے اس سے بھی سوا ہوتے ہیں
بے ہیچ اس کا غصہ یارو بلائے جاں ہےہرگز منا نہ ہم سے بہتیرا ہی منایا
تازگی داغ کی ہر شام کو بے ہیچ نہیںآہ کیا جانے دیا کس کا بجھایا ہم نے
ہیں خداوندان دنیا ہم تہی دستوں سے ہیچدل کو حسرت تھی تو ہم جیسوں سے خلعت مانگتا
فراق میں ترے عاشق کو جا کے کل دیکھاکہ وہ تو ہیچ تھا کچھ اشک تھے کچھ آہیں تھیں
ہاتھ کیا آوے وہ کمر ہے ہیچیوں کوئی جی میں کچھ خیال رکھے
ہم مست عشق واعظ بے ہیچ بھی نہیں ہیںغافل جو بے خبر ہیں کچھ ان کو بھی خبر ہے
ہیچ مری نگاہ میں دولت کائنات ہےکیونکہ ازل کے دن سے ہوں بندۂ بے نیاز میں
ہفت اقلیم ہر گلی ہے کہیںدلی سے بھی دیار ہوتے ہیں
یاں تیری کمر ہی جب نہ دیکھیںپھر ہیچ ہے زندگی ہماری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books