aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hilaa.e.n"
ناصح ہماری توبہ میں کچھ شک نہیں مگرشانہ ہلائیں آ کے گھٹائیں تو کیا کریں
منعم کے شکر میں بھی ہلائیں کبھی کبھیتنہا برائے لذت دنیا زباں نہیں
حمد خدائے پاک زباں پر جو لائیں ہمیا نعت مصطفیٰ میں اگر لب ہلائیں ہم
جب فیصلے ہوں نام و نسب دیکھ کر وسیمؔزنجیر خاک عدل کی جا کر ہلائیں ہم
مرتے وقت فرشتہ بولےکیمرہ دیکھ کے ہاتھ ہلائیں
منہ موڑ رہے ہیں جو ضیاؔ جہد و عمل سےجا کر در تقدیر کی زنجیر ہلائیں
یہ کیسی دشمنی اشجار سے پالی ہواؤں نےشجر جب کوئی گرتا ہے ہوائیں رقص کرتی ہیں
یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدندوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو
سمندر کے سفر میں اس طرح آواز دے ہم کوہوائیں تیز ہوں اور کشتیوں میں شام ہو جائے
میں بھی اذن نوا گری چاہوںبے دلی بھی تو لب ہلاتی ہے
ویسے تو اک آنسو ہی بہا کر مجھے لے جائےایسے کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا
ہوائیں چلیں اور نہ موجیں ہی اٹھیںاب ایسے بھی طوفان آنے لگے ہیں
اس شہر حیلہ جو میں جو محرم ملے مجھےفریاد جان جاں وہی محرم ملے تمہیں
ہاتھ ہلا کر رخصت ہوگااس کی صورت ہجر کا چاند
کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگامیرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہوگا
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنیفرازؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دومیں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
پرسش حال کو تم آؤ گے اس وقت مجھےلب ہلانے کی بھی طاقت ہو ضروری تو نہیں
رونق بزم بن گئے لب پہ حکایتیں رہیںدل میں شکایتیں رہیں لب نہ مگر ہلا سکے
آسماں ہے خموشئ جاویدمیں بھی اب لب نہیں ہلانے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books